تاریخی فلم فوٹیج

نیورمبرگ میں دکھائی گئی فلم پر ردعمل

"نازی حراستی کیمپ" نامی فلم 29 نومبر 1945 کو عدالت میں پیش کی گئی اور اسے مقدمے میں شہادت کے طور پر داخل کر دیا گیا۔ یہ فلم اس وقت بنائی گئی جب اتحادی فوجوں نے حراستی کیمپوں کو آزاد کرایا تاہم اسے عدالت میں 29 نومبر 1945 کو پیش کیا گیا اور اسے مقدمے شہادت کے طور پر داخل کیا گیا۔ فلم دکھانے کے بعد اس کلپ میں عدالت میں مدعا علیہان اور دوسرے افراد کا رد عمل دکھایا گیا ہے۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Archives - Film
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.