تاریخی فلم فوٹیج

سلووینیا میں روما (خانہ بدوش) کیمپنگ کی جگہ

جرمنی اور اس کے اتحادی ممالک نے اپریل 1941ء میں یوگوسلاویہ پر حملہ کیا۔ جرمنوں نے یہ فلم غالبا 1943ء میں اطالوی عارضی صلح کے بعد جنوبی سلووینیا پر قبضہ کرنے کے بعد شوٹ کی۔ یہ فلم دوسری جنگ عظیم کے بعد اُستاسا (فسطائی کروشیا) کے ارکائیو میں ملی اور مقبوضہ شمالی یوگوسلاویہ میں روما (خانہ بدوشوں) کی زندگی کے بھیانک حالات دکھاتی ہے۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • Jugoslovenka Kinoteka

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.