یہ فلم وائمر جمہوریہ کے آخری سال کے دوران جرمنی میں برلن کے قریب رومانی (خانہ بدوش) کیمپ کی جگہ کے بارے میں ہے۔ اگرچہ روما (خانہ بدوش) 1933ء میں نازیوں کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے بھی جرمنی میں ظلم وستم سہتے رہے، نازیوں نے انہیں نسلی دشمن اور انہیں ہلاک کر دینے کے قابل سمجھا۔ مشرقی یورپ میں دسیوں ہزاروں روما (خانہ بدوش) آئن سیٹزگروپن (گشتی قاتل یونٹوں) کے ہاتھوں مارے گئے یا مقبوضہ پولینڈ میں قتل کے مراکز میں جلا وطن کر دئے گئے۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.