ریوینزبروئک حراستی کیمپ کے قیدی جبری مشقت کے دوران۔ جرمنی، 1940 اور 1942 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںبڑھئی کی ایک دوکان میں جبری مشقت پر معمور بچے۔ کوونو گھیٹو، لیتھوانیا، 1941 اور 1944 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںجبری مشقت کیلئے گرفتار کی گئی یہودی عورتیں زبردستی چھین لئے گئے کپڑوں کو الگ الگ کر رہی ہیں۔ لوڈز یہودی بستی، پولینڈ، تاریخ نامعلوم۔
آئٹم دیکھیںایک چمڑا صاف کرنے والے کارخانے میں یہودی جبری مزدور کام کررہے ہیں۔ پولینڈ، 1944 اور 1944 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںایک یہودی بستی کی ورک شاپ میں جبری مشقت پر معمور یہودی مزدور جوتے بنا رہے ہیں۔ کوونو، لیتھوانیا، دسمبر 1943 ۔
آئٹم دیکھیںسیمنز فیکٹری میں جبری مشقت پر معمور قیدی۔ آشوٹز کیمپ، پولینڈ، 1940-1944۔
آئٹم دیکھیںسلواک یہودی افراد جبری مشقت کے ایک کیمپ میں زیر تعمیرسڑک پر کام کے دوران۔ چیکوسلواکیہ، غالباً 1941۔
آئٹم دیکھیںہنگری کی حکومت کی طرف سے قائم کئے جانے والے ایک جبری مشقت کے کیمپ کے پتھر توڑنے کے کارخانے میں جبری مشقت پر معمور یہودی مزدور۔ ٹوکج، ہنگری، 1940۔
آئٹم دیکھیںپولش فوج کے یہودی جنگي قیدیوں میں سے علحدہ کیا جانے والا جبری مزدوروں کا دستہ۔ میگدے برگ، جرمنی، 1940 ۔
آئٹم دیکھیںپتھر توڑنے کی مشین پر کام سے لوٹتے ہوئے جبری مزدور پتھر اُٹھا کر چھ میل سے زیادہ فاصلے پر بوخن والڈ حراستی کیمپ لاتے تھے۔ جرمنی، تاریخ نامعلوم۔
آئٹم دیکھیںیہودی جبری مزدوروں کا ایک دستہ۔ سیروس پیٹک ، ھنگری، 1941۔
آئٹم دیکھیں"آسٹربائٹر" (مشرقی علاقوں سے لائے جانے والے کارکن) زیادہ تر مشرقی یورپ سے تعلق رکھنے والی ایسی عورتیں تھیں جنہیں جبری مشقت کیلئے جرمنی لایا گیا۔ وہ "OST" شناختی پٹی پہنے ہوئے ہیں (تصویر کے نچلے درمیانی حصہ میں) جرمنی، 1942 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.