ہارتھائم کاسل، ایک رحمدلانہ موت دینے کا مرکز جہاں ذھنی اور جسمانی معذور لوگوں کو گیسوں اور مہلک ٹیکوں سے مارا گيا تھا۔ ہارتھائم، آسٹریا، تاریخ نامعلوم۔
آئٹم دیکھیںاس تصویر میں ان بسوں کو دکھایا جارہا ہے جو مریضوں کو وائز بیڈن کے قریب ایک عوامی ہسپتال سے ہاڈامار رحمدلانہ قتل کے مرکز لے جاتی تھیں، جہاں ان مریضوں کو گیس سے یا مہلک ٹیکوں سے ہلاک کردیا جاتا تھا۔ جرمنی، مئی اور ستمبر 1941 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںمجدانیک کیمپ کی آزادی کے موقع پر پائی جانے والی زائکلون بی گولیاں۔ پولینڈ، جولائی 1944 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںآزادی کے فوری بعد آشوٹز کے بڑے اور بنیادی کیمپ میں ایک گيس چیمبر کی تصویر۔ پولینڈ، جنوری 1945۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.