ایک سائن جس میں جرمن اور لیٹوین زبانوں میں انتباہ کیا گیا ہے کہ جو لوگ باڑ کو پار کرنے کی یا ریگا گھیٹو کے رہائشیوں سے رابطے کی کوشش کریں گے اُنہیں گولی مار دی جائے گی۔ ریگا، لیٹویا، 1941-1943۔
آئٹم دیکھیںیہودی جلاوطنی سے قبل زبردستی اسمبلی کی جگہ اکٹھا کئے جانے کے بعد اپنے سامان کے بنڈل اُتھائے ہوئے ہیں۔ انہیں کوونو یہودی بستی سے غالباً ایسٹونیا کی جانب جلا وطن کیا گیا۔ کوونو، لیتھوانیا، اکتوبر 1943
یہ تصویر جارج کاڈش نے بنائی۔
آئٹم دیکھیں
وارسا یہودی بستی میں بغاوت کے دوران ایس ایس فوجیوں نے یہودی مزاحمتی کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ وارسا، پولینڈ، 19 اپریل-16 مئی، 1943۔
آئٹم دیکھیں"گیہسپر" (کرفیو) کارروائی کے دوران پولینڈ کی لوڈز یہودی بستی سے یہودی بچوں کی جلاوطنی۔ ستمبر 1942 ۔
آئٹم دیکھیںبچے یہودی بستی کی گلیوں میں کھانا کھا رہے ہیں۔ وارسا، پولینڈ، 1940 اور 1943 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںایک لاغر بچہ وارسا یہودی بستی کی سڑکوں پر کھانا کھا رہا ہے۔ وارسا، پولنڈ 1940 اور 1943 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںایک یہودی بستی کے کارخانے میں جبری مشقت پر معمور ایک بچہ۔ کوونو، لیتھوانیا، 1941 اور 1944 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںتھیراسئین شٹٹ گھیٹو میں ڈچ یہودیوں کی آمد۔ چیکوسلواکیہ، فروری 1944۔
آئٹم دیکھیںیہودی کوونو یہودی بستی میں منتقل ہورہے ہیں۔ لیتھوانیا 1941-1942.
آئٹم دیکھیںیہودیوں کو فرینکفرٹ ایم مین کے قریبی مقام ھینو سے تھیریسئن شٹٹ گھیٹو میں جلا وطن کیا جا رہا ہے۔ ھینو، جرمنی، 30 مئي، 1942۔
آئٹم دیکھیںکوونو گھیٹو میں عمارت کے کھنڈر، اِس عمارت کو اُس وقت نذر آتش کر دیا گیا تھا جب گھیٹو کو حتمی طور پر تباہ کرنے کے دوران جرمنوں نے وہاں چھپے ہوئے یہودیوں کو باہر نکالنے کی کوشش کی۔ کوونو، لیتھوانیا، 1944۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.