یہودیوں کو لوڈز کی یہودی بستی میں جانے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ لوڈز، پولینڈ، تاریخ نامعلوم۔
آئٹم دیکھیںوارسا کی یہودی بستی کے گرد یہودی افراد ایک دیوار کی تعمیر پر کام کررہے ہیں۔ اکتوبر 1940 میں جرمنوں نے یہودی بستی کی تعمیر کا اعلان کیا اور نومبر 1940 میں یہودی بستی کو باقی وارسا سے الگ کردیا گيا۔
آئٹم دیکھیںچلودنا اسٹریٹ پر وارسا یہودی بستی کے دوحصوں کو ملانے والا پیدل چلنے والوں کا پُل۔ یہ سڑک خود یہودی بستی کا حصہ نہیں تھی۔ وارسا، پولینڈ، نامعلوم تاریخ
آئٹم دیکھیںزگیئرسکا اسٹریٹ کے اوپر لوڈز یہودی بستی کے حصوں کو ملانے والا پیدل چلنے والوں کا پُل۔ یہ سڑک خود یہودی بستی کا حصہ نہیں تھی۔ لوڈز، پولینڈ 1941.
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.