مجدانیک کیمپ کی آزادی کے موقع پر پائی جانے والی زائکلون بی گولیاں۔ پولینڈ، جولائی 1944 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںآش وٹز-برکیناؤ (آش وٹز II) قتل گاہ میں موجود گيس چیمبر اور لاش بھٹیوں 2 اور 3 کی ہوائی تصویر۔ آش وٹز، پولینڈ، 25 اگست، 1944۔
آئٹم دیکھیںآش وٹز میں بہت سے گوداموں میں سے ایک جن میں جرمن کیمپ کے قیدیوں کے کپڑے ذخیرہ کرتے تھے۔ یہ تصویر کیمپ کی آزادی کے بعد اتاری گئی۔ آش وٹز، پولینڈ، جنوری 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںبیلزیک کی قتل گاہ میں قیدیوں کے ایک دستے کی آمد۔ بیلزیک، پولینڈ 1942.
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.