قیدیوں کی تضحیک: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (ایس پی ڈی) پلے کارڈ تھامے ہوئے ہیں جن پر لکھا ہے "میں طبقاتی امتیاز میں یقین رکھتا ہوں، پارٹی کا افسر/ ایس پی ڈی/ پارٹی کا افسر۔" ڈاخو حراستی کیمپ، جرمنی، 1933 اور 1936 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںایک مصنف اور اداکار جنہیں ہم جنس پرستی کے جرم میں 1937 میں 27 مہینے کیلئے قید رکھا گيا تھا۔ اُنہیں 1942 میں جلا وطن کر کے سیخ سین ہوسین حراستی کیمپ میں پہنچا دیا گیا جہاں وہ تین سال تک قید رہے۔ برلن، جرمنی، 1937 سے پہلے۔
آئٹم دیکھیںساخسن ہوسن حراستی کیمپ میں ملزموں کو ہم جنس پرستی کے الزام میں قید کرنے سے متعلق ایک سرکاری حکم۔
آئٹم دیکھیںسوسنوویخ میں نازیوں کے ہاتھوں پھانسی پانے والے پولش شہری۔ پولینڈ، جنگ کے دوران۔
آئٹم دیکھیںیہوواز وھٹنس کے ایک پیروکار والٹروڈ کسیرو کو ہٹلر کو رسمی سلامی "ہیل ہٹلر" نہ دینے پر کئی بار گرفتار کیا گیا۔ اُنہوں نے ڈھائی برس جیل میں گزارے۔ جرمنی، 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںیہوواز وٹنس کی ایک پیروکار ہیلین گوٹہولڈ، اُن کے مذہبی عقائد کی وجہ سے 8 دسمبر 1944 کو برلن میں اُن کا سر قلم کر دیا گیا۔ اِس تصویر میں وہ اپنے بچوں کے ساتھ ہیں۔ جرمنی، 25 جون ، 1936۔
آئٹم دیکھیں16 سالہ گھریلو ملازمہ ایمی۔ جی کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ فکری تضاد کی مریض ہیں۔ اُن کی تولیدی صلاحیت ختم کر کے اُنہیں میسیرٹز اوبراوالڈے کے یوتھے نیسیا مرکز پہنچا دیا گیا جہاں اُنہیں 7 دسمبر 1942 کو خواب آور دوا کی زیادہ خوراک دیکر ہلاک کردیا گیا۔ جگہ اور تاریخ غیر یقینی ہے۔
آئٹم دیکھیںاِس عبارت کے ساتھ ایک تصویر " ۔۔۔ کیونکہ خدا یہ نہیں چاہ سکتا کہ مریض اور بیمار افراد نسل کو آگے بڑھائیں" ۔ یہ تصویر ایک فلم سے ماخوذ ہے جسے ریخ کی پروپیگنڈا وزارت نے اس مقصد سے بنایا تھا کہ اس کے ذریعہ رحمدلانہ منظم قتل کے پروگرام کیلئے عوامی ہمدردی حاصل کی جا سکے۔
آئٹم دیکھیںنازی رحمدلانہ موت کے پروگرام کی ایک شکار: اپنے غیرمقلد عقائد اور تالیفات کی وجہ سے ہسپتال کے ایک نفسیاتی وارڈ میں، وہ 26 جنوری 1944 کو ہلاک کردی گئیں۔ جرمنی، تاریخ نامعلوم۔
آئٹم دیکھیںسویت جنگی قیدیوں کی لاشیں۔ جگہ اور تاریخ نامعلوم
آئٹم دیکھیںیوکرائن کے محاذ سے سوویت جنگي قیدیوں کی قطار۔ خارکوو، سوویت یونین، 18 جون 1942۔
آئٹم دیکھیںموٹ ہوسن حراستی کیمپ میں سوویت جنگي قیدی۔ آسٹریا، جنوری 1942
آئٹم دیکھیںایک رومانی (خانہ بدوش) جو سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کیلئے نازی طبی تجربات کا شکار بنا۔ ڈاخو حراستی کیمپ، جرمنی، 1944۔
آئٹم دیکھیںریونزبروئک حراستی کیمپ میں جبری مشقت پر معمور رومانی (خانہ بدوش) قیدی۔ جرمنی، 1941اور 1944 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںڈاخو حراستی کیمپ میں رومانی (خانہ بدوش) حاضری کیلئے قطار بنائے کھڑے ہیں۔ جرمنی، 20 جون 1938۔
آئٹم دیکھیںایس اے گارڈ کے تحت سرکردہ سوشلسٹوں کا ایک گروپ جو کسلو کیمپ میں پہنچا۔ یہ سب سے پہلے قائم ہونے والے حراستی کیمپوں میں سے ایک تھا۔ مقامی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر لڈوک ماروم وہاں پہنچنے والوں کی لائن میں بائیں سے چوتھے نمبر پر ہیں۔ کسلو، جرمنی، 16 مئي، 1933۔
آئٹم دیکھیںڈزل ڈورف کے ایک انٹیرير ڈیزائینر جن پر ہم جنس پرستی کی فرد جرم عائد کی گئی اور اُنہیں 18ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ ڈزل ڈورف، جرمنی، تاریخ غیر یقینی۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.