منتخب مواد
ٹیگ
اپنی دلچسپی کے موضوع تلاش کریں اور ان سے متعلق مواد کیلئے انسائیکلوپیڈیا میں ریسرچ کریں
تمام شناختی کارڈ
ہولوکاسٹ کے دوران ذاتی تجربات کے بارے میں مزید جاننے کیلئے شناختی کارڈ تلاش کریں
طلبا کے لئے تعلیمی ویب سائٹ
موضوعات کے مطابق ترتیب دیا گیا اس معلوماتی ویب سائیٹ میں تاریخی تصاویر، نقشوں، نمونوں، دستاویزات اور شہادت پر مبنی کلپس کے ذریعے ہولوکاسٹ کی عمومی صورت حال پیش کی گئی ہے۔
خاکے
تصاویر دیکھئیے اور ان خاکوں کے ذریعے انسائیکلوپیڈیا کا مواد تلاش کیجئیے
ضرور پڑھیں
:
جرمنی سے یہودی پناہ گزینوں کی آمد۔ مشترکہ تقسیم کاری کمیٹی (JDC) نے نازیوں کے اقتدار میں آنے کے بعد یہودیوں کو جرمنی چھوڑنے میں مدد دی۔ فرانس، 1936۔
ہمسایہ ملک سوڈان کے دارفور علاقے سے آنے والے پناہ گزینوں کیلئے مشرقی چاڈ میں قائم ایک کیمپ میں امدادی اشیاء۔ میوزیم کی ضمیر سے متعلق کمیٹی کے اسٹاف ڈائریکٹر جیری فاؤلرنے مئی 2004 میں وہاں کا دورہ کیا تاکہ پناہ گزینوں سے اُن پر ہونے والے قتل عام سے متعلق تشدد اور پھر اُنہیں صحرا کی جانب دھکیل دئے جانے کے بارے میں تفصیلات خود اُن کی زبانی سن سکیں۔
مشرقی چاڈ میں ہمسایہ ملک سوڈان کے دارفور علاقے کے پناہ گزینوں کیلئے ایک کیمپ میں پناہ گزین قطار میں کھڑے ہیں۔ میوزیم کی ضمیر سے متعلق کمیٹی کے اسٹاف ڈائرکٹر جیری فاؤلر مئی 2004 میں وہاں گئے تاکہ وہ نسل کشی پر مبنی تشدد اور اُس کے نتیجے میں صحرا کی جانب دھکیلے جانے کے بارے میں پناہ گزینوں سے براہ راست معلومات حاصل کر سکیں۔
مشرقی چاڈ میں پناہ گزینوں کے ایک کیمپ میں ہمسایہ ملک سوڈان کے دارفور علاقہ کے پناہ گزیں۔ میوزیم کی ضمیر سے متعلق کمیٹی کے اسٹاف ڈائریکٹر جیری فاؤلر نے مئی 2004 میں وہاں کا دورہ کیا تاکہ وہ نسل کشی پر مبنی تشدد کے بارے میں خود پناہ گزینوں سے اُن حالات کے بارے میں سنیں جن کا اُن کو سامنا رہا اور اُنہیں صحرا کی جانب دھکیل دیا گیا۔
بین الاقوامی ریڈ کراس کا پوسٹر جس میں چاڈ کے پناہ گزیں کیمپوں میں بچوں کی تصویروں کو دکھایا گیا ہے۔ عنوان ہے " ہمارے گھر والوں کو تلاش کرنے میں ہماری مدد کریں"۔ چاڈ، 2005۔
وہ یہودی پناہ گذیں جنہیں برطانوی فوجیوں نے بحری جہاز "ایکسوڈس 1947 " سے زبردستی اتارا تھا، پاپینڈورف کے بے دخل افراد کے کیمپ میں پہنچ گئے۔ یہ تصویر ہینری ریئس نے اُتاری تھی۔ جرمنی، 8 ستمبر 1947۔
شنگھائی میں یہودی پناہ گزیں ایسے رشتہ داروں اور دوستوں کے نام تلاش کر رہے ہیں جو ممکنہ طور پر جنگ کے بعد زندہ بچ گئے ہوں۔ وطن واپسی کے منتظر بے دخل ہونے والے یہ لوگ اقوام متحدہ کے امدادی اور آبادکاری کے شعبے کی دیکھ بھال میں تھے۔ چین 1946۔
کلوسنر اِنڈرزڈورف بچوں کے مرکز میں ایک لڑکی۔ اِس تصویر میں وہ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کیلئے رشتہ داروں کی مدد کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہودی اور غیر یہودی بچوں کی ایسی تصویریں اخبار میں شائع کی گئیں تاکہ خاندانوں کے ملاپ کیلئے سہولت فراہم کی جا سکے۔ جرمنی، مئی 1945 کے بعد۔
پولش۔ یہودی مہاجرین یورپ چھوڑنے کی کوشش میں لزبن پہنچ رہے ہیں۔ فرانس پر جرمن حملے کے بعد پناہ گذینوں کی مدد کیلئے یہودی اور غیر یہودی امدادی تنظیموں نے اپنے صدر دفتر لزبن منتقل کر دئے تھے۔ لزبن واحد غیر جانبدار یورپی بندرگاہ تھی جہاں سے پناہ گذیں شمالی اور جنوبی امریکہ کیلئے روانہ ہو سکتے تھے۔ لزبن، پرتگال، 21 ۔ 22 جون 1940 ۔
پناہ گزینوں کے لئے ایک امریکی یہودی جائینٹ ڈسٹری بیوشن کمیٹی (جے۔ ڈی۔ سی) کا کپڑے فراہم کرنے کا مرکز۔ ولنا، لیتھوانیا، 1940۔
کیوبا اور امریکہ کی طرف سے یہودی پناہ گزینوں کو قبول کرنے سے انکار کے بعد "سینٹ لوئس" جہاز کی نازی جرمنی سے یہودی پناہ گزینوں کو لیکر اینٹورپ بندرگاہ آمد۔ بیلجیم، بیلجیم، 17 جون، 1939۔
چیکوسلواکیا اور ہنگری کے درمیان ایک نو مینز لینڈ کے خیمہ کیمپ میں بے وطن یہودی پناہ گزیں۔ اکتوبر1938۔
چاڈ میں ایک پناہ گزیں کیمپ۔ 2005.
We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.