تین یہودی تاجروں کو لیپزگ میں لوگوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی سڑک پر ان کتبوں کے ساتھ مارچ کرنے پر مجبور کیا گیا جن پر لکھا تھا "یہودیوں سے خریدوفروخت مت کرو۔ جرمنوں سے ہی خریدوفروخت کیا کرو!" لیپزگ، جرمنی، 1935
آئٹم دیکھیںاسٹارم ٹروپروں (ایس اے) کے ٹرک پر ایک نوٹس میں لگا ہوا ہے "جرمنوں! اپنا دفاع کرو! "یہودیوں سے خریدوفروخت مت کرو" برلن ، جرمنی، یکم اپریل، 1933
آئٹم دیکھیںاسٹارم ٹروپر(ایس اے) اراکین بائیکٹ کے نشانات اٹھائے ہوئے ایک یہودی دکان کا راستہ روکے کھڑے ہیں۔ ان نشانات میں سے ایک پر لکھا ہوا ہے: "جرمنوں! اپنا دفاع کرو! یہودیوں سے خریدوفروخت مت کرو" برلن ، جرمنی، یکم اپریل، 1933
آئٹم دیکھیںجرمنی میں ایس اے کا اہلکار لوگوں کو ہدایت دے رہا ہے کہ یہود مخالف بائیکاٹ کے اشتہار ایک تجارتی سٹرک پر کہاں لگائے جائیں۔ ایک جرمن شہری بازو پر نازی پٹی پہنے ہوئے یہودی بائیکاٹ کے اشتہارات کا بنڈل تھامے ہوئے ہے جبکہ ایس اے کے اہلکار ان اشتہارات کو یہودیوں کی دوکانوں پر چسپاں کررہے ہیں۔ اکثر اشتہارات پر لکھا ہوا ہے، "جرمنو! یہودی ظلم کے پروبیگنڈے کے خلاف اپنے آپ کا دفاع کرو/ صرف جرمن دوکانوں سے خریداری کرو۔" جرمنی یکم اپریل 1933۔
آئٹم دیکھیںبائیکاٹ پوسٹر۔ برلن ، جرمنی، یکم اپریل، 1933
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.