امریکی رنر جیسے اوونز 200 میٹر کی دوڑ کا آغاز کر رہا ہے جس میں اس نے 20.7 سیکنڈ کا ایک نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا۔ برلن، جرمنی، 2 اگست 1936۔
آئٹم دیکھیںاولمپک اسٹیڈیم میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا کھلاڑی جیسے اوونز (دائیں) اور جرمنی کا لٹزلانگ۔ برلن، جرمنی، 1936۔
آئٹم دیکھیںامریکی اولمپک ٹیم کے ارکان— رنرز ہیلن اسٹیفنز اور جیسی اووینز— برلن اولمپک کھیلوں میں۔ جرمنی، اگست 1936۔
آئٹم دیکھیںموسم گرما کے اولمپک کھیلوں کے مقام برلن کی ایک گلی کا منظر جہاں اولمپک اور جرمن (سواسٹیکا) جھنڈے آویزاں ہیں۔ برلن، جرمنی، اگست 1936 ۔
آئٹم دیکھیںبرلن میں اولمپک کھیلوں کے دوران جرمن (سواسٹیکا) اور اولمپک جھنڈے برلن شہر میں آویزاں ہیں۔ اگست 1936 ۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.