وارسا یہودی بستی کی بغاوت کے دوران جرمن سپاہی یہودیوں کے ایک گروہ پر براہ راست توپوں سے بمباری کرتے ہوئے۔ وارسا، پولنڈ، 19 اپریل-16 مئی، سن 1943۔
آئٹم دیکھیںوارسا یہودی بستی کی بغاوت کے بعد یہودی بستی کی تباہی۔ پولینڈ، مئی 1943۔
آئٹم دیکھیںایس ایس جنرل جوئرگن اسٹروپ کی رپورٹ سے ایک تصویر جس میں جرمنی کی جانب سے یہودی بستی کی بغاوت کو دبانے کے بعد وارسا یہودی بستی کو دکھایا گیا ہے۔ وارسا پولینڈ، اپریل – مئی 1943
آئٹم دیکھیںوارسا یہودی بستی میں بغاوت کے دوران پکڑے جانے والے یہودیوں کو جبراً اسمبلی کے مقام کی جانب مارچ کرایا جا رہا ہے۔ وارسا، پولینڈ، اپریل یا مئی 1943 ۔
آئٹم دیکھیںوارسا یہودی بستیوں کی بغاوت کے دوران گرفتار کئے گئے یہودی۔ یہ تصویر پولش ہوم آرمی کے ایک رکن کی طرف سے یہودی بستی کے سامنے کی ایک عمارت سے خفیہ طور پر لی گئی تھی۔ وارسا پولینڈ، اپریل – مئی 1943
آئٹم دیکھیںوارسا یہودی بستی کی بغاوت کے دوران یہودیوں کی جلاوطنی۔ وارسا، پولینڈ، مئی 1943۔
آئٹم دیکھیںوارسا یہودی بستیوں کی بغاوت کے دوران پکڑے گئے یہودی۔ پولینڈ، 19 اپریل-16 مئی، 1943۔
آئٹم دیکھیںوارسا یہودی بستی کی بغاوت کے دوران گرفتار کردہ یہودیوں سے جرمن سپاہی تفتیش کرتے ہوئے۔ پولینڈ، مئی 1943۔
آئٹم دیکھیںجرمن سپاہی وارسا یہودی بستی کی بغاوت کے دوران گرفتار ہونے والے یہودیوں کو جلاوطنی کیلئے اکٹھے ہونے کے مقام پر لے جا رہے ہیں پولینڈ، مئی 1943۔
آئٹم دیکھیںاپریل-مئی 1943 میں وارسا یہودی بستی کی بغاوت کے دوران جرمن فوجیوں کی طرف سے قید کئے جانیوالے یہودی۔ یہ تصویر اسٹروپ رپورٹ میں شامل کی گئی جو جرمن افواج کے کمانڈر ایس ایس میجر جنرل جوئرگن اسٹروپ کی مرتب کردہ ایلبم سے لی گئی ہے جس نے یہودی بستوں کی بغاوت کو کچل ڈالا تھا۔ اس البم کو نیورمبرگ بین الاقوامی فوجی عدالت میں بطور شہادت متعارف کرایا گیا تھا۔ اس عدالتی کارروائی کے بعد کی کئی دہائیوں سے یہ تصویر ہولوکاسٹ کی کلیدی تصاویر میں سے ایک بن گئی ہے۔
آئٹم دیکھیںوارسا یہودی بستیوں کی بغاوت کے دوران پکڑے جانے والے یہودی۔ وارسا، پولنڈ، 19 اپریل-16 مئی، سن 1943۔
آئٹم دیکھیںجرمن فوجی وارسا یہودی بستی میں بغاوت کے دوارن یہودیوں کو گرفتار کرتے ہوئے۔ پولنڈ، مئی 1943۔
آئٹم دیکھیںوارسا یہودی بستیوں کی بغاوت کے دوران پکڑے گئے یہودی۔ پولینڈ، 19 اپریل-16 مئی، 1943۔
آئٹم دیکھیںجرمن فوجی وارسا یہودی بستی کی بغاوت کے دوران ایک ایک کر کے رہائشی عمارتوں کو جلا کر تباہ کر رہے ہیں۔ پولینڈ، 19 اپریل-16 مئی، 1943۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.