German administration of Europe, 1942 [LCID: eur66060]
تفصیلات
نقشے

جرمن انتظامیہ برائے یورپ، سن 1942

سن 1942 میں جرمنی نے اکثر یورپ پر اپنا تسلط قائم کر لیا تھا۔ عظیم تر جرمنی اپنے پڑسی ممالک پر قبضے کے بعد وسیع ہو چکا تھا۔ آسٹریا اور لگزمبرگ پوری طرح سے جرمنی میں شامل ہو چکے تھے۔ عظیم تر جرمنی نے چیکوسلواکیا، پولنڈ، فرانس، بیلجیم، اور بالتیک ریاستوں کے علاقوں پر قبضہ کر لیا۔ جرمن فوجوں نے ناروے، ڈنمارک، بیلجیم، شمالی فرانس، سربیا، یونان کے جنوبی حصوں، اور مشرقی یورپ کے وسیع علاقوں پر بھی قبضہ کر لیا۔ اٹلی، ہنگری، رومانیا، بیلجیم، سلواکیا، فن لینڈ، کروئیشیا، اور وکی فرانس یا تو جرمنی کے حلیف تھے یا جرمنی کے زیر اثر تھے۔ سن 1942 اور 1944 کے درمیان، جرمن فوجوں نے اپنے زیر تسلط علاقوں کو جنوبی فرانس، مرکزی اور جنوبی اٹلی، سلوواکیا، اور ہنگری تک توسیع دے دی۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.