آرٹیکل پر واپس جائیں

Rescue in Budapest, 1944-1945 [LCID: bud78050]
تفصیلات
نقشے

بوڈاپیسٹ میں بچاؤ کی کوششیں، 1944-1945

بوڈاپیسٹ میں سویڈن کے سفارت خانہ میں تعینات سویڈش سفارتکار راؤل والین برگ نے ہالوکاسٹ کے دوران بچاؤ کی وسیع تر اور کامیاب کوششوں میں سے ایک میں اہم کردار ادا کیا۔ اُنہوں نے امریکن وار ریفیوجی بورڈ (ڈبلیو آر بی) اور ورلڈ جیوئش کانگریس کے ساتھ ملکر ہنگری کے اُن ھزاروں یہودیوں کو آش وٹز برکیناؤ قتل کے مرکز میں جلاوطنی سے بچانے کیلئے کام کیا۔ دیگر غیر جانبدار ممالک کے سفارتکاروں نے بھی بچاؤ کی ان کوششوں میں حصہ لیا۔ سوٹزرلینڈ کے ایک سفارتکار کارل لوٹز نے امیگریشن کے کاغذات جاری کرتے ہوئے 50 ھزار یہودیوں کو سوٹزرلینڈ میں تحفظ فراہم کیا۔ اطالوی بزنس مین گیورگیو پرلاسکا نے خود کو ہسپانوی سفارتکار ظاہر کرتے ہوئے یہودیوں کو جعلی ہسپانوی ویزے جاری کئے۔ آزادی کے وقت بچاؤ کی ان کوششون کے باعث ایک لاکھ سے زائد یہودی بوڈاپیسٹ میں موجود تھے۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.