Eugenics poster entitled "The Nuremberg Law for the Protection of Blood and German Honor." [LCID: 94188]
تفصیلات
تصویریں

عِلم اصلاح نوع انسانی کا پوسٹر بعنوان "خون اور جرمن عزت کے تحفظ کیلئے نیورمبرگ کا قانون۔" یہ تصویر وسطی جرمنی کے بارڈر کا ایک انداز میں مرتب کردہ نقشہ ہے

ایک عِلم اصلاح نوع انسانی کا پوسٹر بعنوان "خون اور جرمن عزت کے تحفظ کیلئے نیورمبرگ کا قانون۔" یہ تصویر وسطی جرمنی کے بارڈر کا ایک انداز میں مرتب کردہ نقشہ ہے جس کے تحت آریان اور غیر آریان افراد کے مابین شادی کی ممانعت کی حد اور جرمن خون کے تحفظ کے لئے قانون کے متن کو نافذ العمل کیا گیا۔ نچلے حصے میں جرمن متن اس طرح سے ہے "خون کی پاکیزگی کو یقینی بنانا جرمن لوگوں کی بقا کی یقین دہانی کراتا ہے۔"


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum, courtesy of Hans Pauli
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.