Insignia of the 45th Infantry Division. The 45th Infantry Division gained its nickname, "Thunderbird" division, from the gold thunderbird. [LCID: n05638]
تفصیلات
تصویریں

45 ویں پیادہ ڈویژن کا نشان۔

45 ویں پیادہ ڈویژن کا نشان۔ 45 ویں پیادہ ڈویژن کو سنہری تھنڈربرڈ کی وجہ سے "تھنڈربرڈ" ڈویژن کہا جاتا تھا۔ یہ نیٹیو امریکن نشان 1939 میں ڈویژن کے نشان کے طور پر استعمال کیا جانے لگا- اس سے پہلے ایک اور نیٹیو امریکن علامت سواسٹیکا استعمال کی جاتی تھی مگرجب یہ نشان نازی پارٹی سے وابستہ ہوا تو اس کا استعمال ترک کردیا گیا۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum - Collections

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.