عوامی طور پر رسوا کرنا: "میں نسلی حرمت کو داغدار کرنے والا ہوں۔" اس تصویر میں ایک جوان آدمی کو عوامی طور پر رسوا کرنے کیلئے گلیوں میں گھمایا جارہا ہے جس کے ایک یہودی خاتون کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔ جرمن پولیس افسر کے ساتھ چلتے ہوئے اس شخص نے ایک علامت پہن رکھی ہے جس کی سرخی ہے، "میں نسلی حرمت کوداغدار کرنے والا ہوں۔" ایسے واقعات مبینہ ملزمان کو سزا دینے اور ایسے لوگوں کو روکنے کیلئے عوامی مثال قائم کرنے کے واسطے تیار کیے گئے تھے جنہوں نے ابھی بھی نازی نسلی اصول کو پوری طرح قبول نہیں کیا تھا۔ نارڈین، جرمنی، جولائی 1935۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.