مورخہ 6 جون، 1944 کو، امریکی بارہویں آرمی گروپ کی صورتحال کا یہ نقشہ D - Day پر اتحادی اور محور افواج کے متوقع مقامات کو ظاہر کرتا ہے، جب اتحادی فوجیں نارمنڈی کے ساحلوں پر اتری تھیں۔ جنگ کے دوران تیار کیا گیا، اس تاریخی نقشے میں موجود مواد اس معلومات کی عکاسی کرتا ہے جو آپریشنل کمانڈر، جنرل عمر این بریڈلی کے پاس اس وقت موجود ہوتی۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.