نازیوں نے وسط نومبر 1940 میں وارسا یہودی بستی کو سیل کر دیا۔ جرمنوں کی طرف سے جان بوجھ کر یہودی بستی میں گنجائش سے کہیں زیادہ لوگوں کو بھر دینے اور خوراک کی کمی کے باعث اموات کی تعداد میں شدت سے اضافہ ہو گیا۔ وارسا شہر کی تقریباً 30 فیصد آبادی کو شہر کے 2.4 فیصد علاقے میں محدود کر دیا گیا تھا۔ جرمنوں نے یہودیوں کیلئے محض 181 کیلری یومیہ کا راشن مقرر کر دیا۔ اگست 1941 تک ہر ماہ 5,000 سے زائد لوگ ہر ماہ موت کا شکار ہونے لگے۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.