یہودیوں کو بلغاریہ کے مقبوضہ مقدونیہ میں کوالا، سیریس اور ڈراما سے جلاوطن کیا جاتا تھا۔ تقریبا 3،000 یہودیوں کو ڈراما لے جایا گا اور اُنہیں بھوکا پیاسا ریل گاڑیوں میں سوار کر دیا گیا۔ بعد میں یہودیوں کو شاید ڈینیوب دریا پر بلغاریہ کی بندرگاہ لوم لے جایا گیا جہاں سے انہیں ویانا جانے والے بحری جہازوں پر سوار کیا گيا۔ وہاں سے نازیوں نے انہیں ٹریبلنکا کے قتل کے مرکز کی طرف جلا وطن کردیا۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.