تاریخی فلم فوٹیج

یہودی پناہ گزیں سرحد عبور کر کے اٹلی میں داخل ہوتے ہیں

جنگ کے بعد بچ جانے والے مشرقی یورپ کے 250,000 کے لگ بھگ یہودیوں کو فلسطین پہنچانے کے مقصد سے بے دخل افراد کے کیمپوں اور مغربی علاقوں میں بھیجنے کے عمل کو بریہا (پرواز) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہاں، یہودی پناہ گذیں غیر قانونی طور پر اٹلی میں داخل ہو رہے ہیں۔ اس کا مقصد شاید فلسطین جانے کیلئے ایک جہاز چارٹر کرنا تھا۔ برطانیہ نے یہودیوں کی فلسطین کی جانب نقل مکانی کو محدود کر دیا اور "غیر قانونی" تارکینِ وطن کو ڈی پورٹ کر کے قبرص کے حراستی کیمپ میں بھیج دیا۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Center for Jewish Film

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.