تاریخی فلم فوٹیج

موتھ ھوسن کی آزادی

موتھ ھوسن حراستی کیمپ 1938 میں جرمنوں کی طرف سے آسٹریا پر قبضے کے فوراً بعد قائم کیا گیا تھا۔ کیمپ کے قیدیوں کو قریبی پتھر توڑنے والے کارخانے میں مزدوری کرنے پر مجبور کیا گیا۔ بعد میں اُنہیں راکٹ بنانے کی فیکٹریوں کیلئے زمین دوز سرنگیں بنانے کے کام پر لگا دیا گیا۔ امریکی فوجوں نے مئی 1945 میں اس کیمپ کو آزاد کرایا۔ ایک امریکی کیمرا مین کی بنائی ہوئی اس فوٹیج میں کیمپ کے مناظر دکھائے گئے ہیں جن میں امریکی آزاد کرائے جانے والے قیدیوں کی دیکھ بھال کر رہے ہیں اور آسٹرین شہری مرنے والوں کی لاشیں تدفین کیلئے گاڑیوں میں منتقل کر رہے ہیں۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Archives - Film
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.