جرمن فوج نے پولینڈ کے شہر لوڈز پر ستمبر 1939 میں قبضہ کر لیا۔ فروری 1940 کی ابتداء سے لوڈز کے یہودیوں کو ایک مخصوص یہودی بستی میں منتقل ہونے پر مجبور کیا گیا جسے 30 اپریل 1940 کو بند کردیا گیا۔ اس جرمن فوٹیج میں لوڈز کی یہودی بستی میں سردی کے دوران حالات کو واضح کیا گیا ہے۔ یہودی بستی میں سردیوں کے موسم نے پہلے سے موجود مشکلات میں اضافہ کردیا اور پہلے ہی سے قلیل مقدار میں موجود خوراک اور ایندھن کی مقدار اور بھی کم کر دی۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.