تاریخی فلم فوٹیج

لووو میں منظم قتل عام

جرمنی اور سوویت معاہدے کی خفیہ شقوں کے مطابق ستمبر 1939 میں سوویت یونین نے لووو پر قبضہ کر لیا۔ جرمنی نے 22 جون1941 کو سوویت یونین پر حملہ کر دیا اور ایک ہفتے کے اندر لووو پر قبضہ کر لیا۔ جرمنوں کا دعوی تھا کہ شہر کی یہودی آبادی نے سوویت یونین کی مدد کی تھی۔ یوکرین کے لوگوں کا جم غفیر یہودیوں پر چڑھ دوڑا۔ اُنہوں نے لووو کی گلیوں میں یہودی عورتوں اور مردوں کو برہنہ کر کے اُنہیں مارا پیٹا۔ جرمن حکام کے تعاون سے یوکرینین حمایتیوں نے اس منظم قتل عام کے دوران لووو میں 4،000 یہودیوں کو ہلاک کردیا۔ جنگ کے بعد امریکی فوجیوں کو 8mm کی یہ فوٹیج اوگزبرگ جرمنی میں ایس ایس کی بیرکوں سے ملی۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Archives - Film
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.