11 دسمبر، 1945 کو نیورمبرگ کی بین الاقوامی فوجی عدالت میں "نازی منصوبہ" کی یہ فلم بطور شہادت دکھائی گئی۔ اس فلم کو مقدمے کے لئے بڈ شلبرگ اور دوسرے امریکی فوجیوں نے مل کر بحریہ کے کمانڈر جیمز ڈونن کی نگرانی میں بنایا تھا۔ اس فلم کو بنانے والوں نے اس کیلئے مواد صرف جرمن ذرائع سے حاصل کیا تھا جس میں سرکاری نیوزریل بھی شامل ہیں۔ اس فوٹیج کا عنوان ہے "20 جولائی 1944 کو بم کے ذریعے ہٹلر کی ہلاکت کے منصوبے کی ناکامی کے بعد کانفرنسیں" جس کو نیورمبرگ کے وکیلوں نے یہ ثابت کرنے کے لئے استعمال کیا کہ آئی ایم ٹی مدعا الیہ ہٹلر کے قریبی مشیروں میں شامل تھے۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.