آشوٹز ۔ برکینو کی قتل گاہ کا صدر دروازہ۔ پولینڈ، تاریخ نامعلوم۔
آئٹم دیکھیںآزادی کے فوری بعد برف کی چادر میں ڈھکے آشوٹز برکناؤ کیمپ کا ایک منظر۔ آشوٹز، پولینڈ، جنوری 1945۔
آئٹم دیکھیںآشوٹز کیمپ کی آزادی کے وقت اس کیمپ کی بیرکوں اور خاردار باڑ کے ایک حصے کا منظر۔ آشوٹز، پولنڈ، جنوری 1945۔
آئٹم دیکھیںآزادی کے فورا بعد ایک روسی ڈاکٹر آشوٹز کیمپ کے زندہ بچ جانے والے لوگوں کا طبی معائنہ کررہا ہے۔ پولینڈ، 18 فروری،1945۔
آئٹم دیکھیںقیدی عورتوں کے بال جو جرمنی بھیجے جانے کیلئے تیار کئے گئے۔ یہ آشوٹز قتل گاہ کی آزادی کے وقت وہاں پائے گئے۔ پولینڈ، 1945۔
آئٹم دیکھیںآشوٹز کیمپ میں جلاوطن کئے گئے لوگوں کے سوٹ کیس۔ یہ تصویر سویت فوجیوں کے طرف سے یہ کیمپ آزاد کرا لئے جانے کے بعد لی گئی۔ آشوٹز، پولنڈ، جنوری 1945۔
آئٹم دیکھیںاس تصویر میں آزادی کے فوراً بعد سویت ابتدائی طبی امدادی کارکن کیمپ کی بیرکوں سے ایک نڈھال بچے کو باہر لیجا رہے ہیں۔ آشوٹز، پولینڈ، 27 جنوری 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںآزادی کے فوری بعد آشوٹز کیمپ کے زندہ بچ جانے والے بچے بیرکوں سے باہر آرہے ہیں۔ پولینڈ، 27 جنوری 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںہنگری کے یہودی گیس چیمبروں کی طرف جاتے ہوئے۔ آشوٹز ۔ برکیناؤ، پولینڈ، مئی 1944۔
آئٹم دیکھیںآشوٹز کی قتل گاہ میں انتخاب کے لئے لائن میں کھڑے ہنگیرین یہودیوں کیلئے گاڑیوں کی قطار۔ پولنڈ، مئی 1944۔
آئٹم دیکھیںآشوٹز کیمپ کے ایک یہودی قیدی کی شناختی تصویریں۔Auschwitz کیمپ کے ایک یہودی ساتھی کی مماثل تصویریں۔ پولنڈ، 1940 اور 1945 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںآشوٹز کیمپ کی ایک قیدی عورت کی شناختی تصویریں۔ پولنڈ، 1942 اور 1945 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںآشوٹز حراستی کیمپ میں بلاک 10 (بائیں) اور بلاک 11 (دائیں) کے درمیان سیاہ دیوار جہاں قیدیوں کو پھانسی دی جاتی تھی۔ پولنڈ، تاریخ نامعلوم۔
آئٹم دیکھیںسیمنز فیکٹری میں جبری مشقت پر معمور قیدی۔ آشوٹز کیمپ، پولینڈ، 1940-1944۔
آئٹم دیکھیںآشوٹز۔ برکینو کیمپ میں بیرکیں۔ یہ تصویر کیمپ کی آزادی کے بعد لی گئی۔ آشوٹز۔ برکینو، پولنڈ، 29 جنوری 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںآش وٹز-برکیناؤ (آش وٹز II) قتل گاہ میں موجود گيس چیمبر اور لاش بھٹیوں 2 اور 3 کی ہوائی تصویر۔ آش وٹز، پولینڈ، 25 اگست، 1944۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.