مارزاہن، نازیوں کی تیسری سلطنت میں روما (خانہ بدوشوں) کا پہلا عسکری نظر بندی کیمپ۔ جرمنی، تاریخ غیر یقینی۔
آئٹم دیکھیںسمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے سے متعلق ایک نازی طبی تجربے کا شکار ایک رومانی (خانہ بدوش)۔ ڈاخاؤ حراستی کیمپ، جرمنی، 1944 ۔
آئٹم دیکھیںایک رومانی (خانہ بدوش) جو سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کیلئے نازی طبی تجربات کا شکار بنا۔ ڈاخو حراستی کیمپ، جرمنی، 1944۔
آئٹم دیکھیںروما (خانہ بدوشوں) کو کوزارے اور جیسینوویک جلا وطن کیا جا رہا ہے۔ یہ دونوں کروشیائی حراستی کیمپ تھے۔ یوگوسلاویہ، جولائی 1942ء۔
آئٹم دیکھیںرومانی (خانہ بدوش) عورتیں اور بچے رویسالٹیس ٹرانزٹ کیمپ میں قید۔ فرانس، بہار 1942ء۔
آئٹم دیکھیںروما (خانہ بدوشوں) کیلئے جبری مشقت کا کیمپ لیٹی، چیکوسلواکیہ، دوران جنگ۔
آئٹم دیکھیںریونزبروئک حراستی کیمپ میں جبری مشقت پر معمور رومانی (خانہ بدوش) قیدی۔ جرمنی، 1941اور 1944 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںویانا سے یولینڈ کی طرف رومانی (خانہ بدوش) خاندانوں کی جلاوطنی۔ آسٹریا، ستمبر اور دسمبر 1939ء کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںنازی پولیس ویانا سے رومانی (خانہ بدوش) خاندانوں کو پولینڈ میں جلا وطن کرنے کیلئے جمع کررہے ہیں۔ آسٹریا، ستمبر سے دسمبر 1939ء۔
آئٹم دیکھیںڈاخو حراستی کیمپ میں رومانی (خانہ بدوش) حاضری کیلئے قطار بنائے کھڑے ہیں۔ جرمنی، 20 جون 1938۔
آئٹم دیکھیںآزادی کے دوران، برجن بیلسن حراستی کیمپ کی بیرکوں میں زندہ بچنے والے رومانی (خانہ بدوش)۔ جرمنی، 15 اپریل، 1945ء کے بعد۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.