تصویری پوسٹ کارڈ جس میں سلامی دینے والوں کو ہٹلر اور ایک نازی اسٹارم ٹروپر کی بڑی تصویر پر سوپر امپوز کیا گیا ہے۔ میونخ، جرمنی، سن 1932.
آئٹم دیکھیںبرلن کے لسٹ گارٹن میں یوم مئی کی پریڈ کے لئے نازی کے نشان سواسٹیکا سے سجا ہوا مئی پول کھڑا کیا گیا ہے۔ نازی کیلنڈر میں مئی کی اس چھٹی کو بہت اہمیت حاصل تھی۔ جرمنی، اپریل 26، 1939
آئٹم دیکھیںسوڈیٹین لینڈ میں مارچ کرنے والے جرمن فوجی ایک سابقہ چیک سرحدی چوکی پر رکے ہوئے ہيں۔ نازی نشانوں یعنی سواسٹیکا کے درمیان لکھا ہوا ہے: "ایک قوم، ایک ریش، ایک صدر۔" گروٹاؤ، چکوسلواکیا، اکتوبر 2 یا 3, 1938.
آئٹم دیکھیںنازی نشان سواسٹیکا سے سجی ہوئی ایک گاڑی بل بورڈز کے سامنے سے گزرہی ہے جن پر ہٹلر کی تصاویر آویزاں ہیں۔ یہ بل بورڈ آسٹریا کے باشندوں کو آسٹریا کے جرمنی میں انضمام سے متعلق ہونے والے ریفرینڈم میں "جا" (یعنی ہاں) کہنے کی ترغیب دے رہے ہيں۔ ویانا، آسٹریا، 1938۔
آئٹم دیکھیںبرلن میں ہونے والی ایک نازی ریلی میں جرمن تماشائی نازی جھنڈوں اور نازی نشان سواسٹیکا سے سجی ایک یادگار کے ساتھ کھڑے ہيں۔ جرمنی، 1937۔
آئٹم دیکھیںبرلن میں اولمپک کھیلوں کے دوران جرمن (سواسٹیکا) اور اولمپک جھنڈے برلن شہر میں آویزاں ہیں۔ اگست 1936 ۔
آئٹم دیکھیںموسم گرما کے اولمپک کھیلوں کے مقام برلن کی ایک گلی کا منظر جہاں اولمپک اور جرمن (سواسٹیکا) جھنڈے آویزاں ہیں۔ برلن، جرمنی، اگست 1936 ۔
آئٹم دیکھیںاپنے اسکول کے باہر نازی جھنڈے کے سامنے تصویر کھینچوانے والی جرمن لڑکیوں کا گروپ فوٹو۔ اس تصویر میں للی ایکسٹائن بھی ہیں جنہیں چھ مہینے بعد یہودی ہونے کی وجہ سے اسکول سے نکال دیا گیا تھا۔ ھیلڈن برگن، جرمنی، 1935.
آئٹم دیکھیںایک ریلی میں ہٹلر یوتھ کے ارکان نے نامعلوم فوجی کی یاد میں نازی کے نشان یعنی سواسٹیکا کی شکل میں پریڈ کی۔ جرمنی، اگست 27، 1933
آئٹم دیکھیں45 ویں پیادہ ڈویژن کا نشان۔ 45 ویں پیادہ ڈویژن کو سنہری تھنڈربرڈ کی وجہ سے "تھنڈربرڈ" ڈویژن کہا جاتا تھا۔ یہ نیٹیو امریکن نشان 1939 میں ڈویژن کے نشان کے طور پر استعمال کیا جانے لگا- اس سے پہلے ایک اور نیٹیو امریکن علامت سواسٹیکا استعمال کی جاتی تھی مگرجب یہ نشان نازی پارٹی سے وابستہ ہوا تو اس کا استعمال ترک کردیا گیا۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.