ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے کا سرورق جو نیورمبرگ کی بین الاقوامی فوجی عدالت میں تقسیم کیا گیا۔
آئٹم دیکھیںعدالتی کمرے کا فلور پلان۔ یہ فلور پلان نیورمبرگ، 1945 میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کےکتابچے میں شائع ہوا۔
آئٹم دیکھیںنیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا پہلا صفحہ۔ یہ مواد آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں پیش کیا گیا ہے۔ اس صفحہ میں شامل ہیں: ہرمن گورنگ، روڈولف ہیس، جوواچم وون ربن ٹروپ اور ایلفریڈ روزن برگ، ہر ایک کے لئے سوانح حیات کی مختصرمعلومات بھی موجود ہیں۔
آئٹم دیکھیںنیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا تیسرا صفحہ۔ یہ مواد آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں شامل کیا گیا ہے۔ اس صفحے پر شامل ہیں: جولیئس اسٹرائیکر، ولھیم کیٹل، والٹر فنک، اور ہجلمار شاخٹ. ہر ایک کے لئے سوانح حیات کی مختصر معلومات بھی موجود ہیں۔
آئٹم دیکھیںنیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا چوتھا صفحہ۔ یہ مواد آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں شائع ہوا۔ اس صفحہ میں شامل ہیں: ہجلمار شاخٹ، کارل ڈونٹز، بالڈور وان شیراک، فرٹز سوکل، اور البرٹ سپیر۔ ہر ایک کے لئے سوانح حیات کی مختصر معلومات بھی موجود ہیں۔
آئٹم دیکھیںنیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا پانچواں صفحہ۔ یہ مندرجات آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں شائع ہوا۔ اس صفحے پے مختصر سوانح عمری کی معلومات کے ساتھ : البرٹ سپیر، فرینز وون پیپن، الفریڈ جوڈل، کونسٹنٹائن وون نیورتھ، آرٹر سیس-انکوارٹ، ایرک ریڈر اور ہینز فرٹشے شامل ہیں۔
آئٹم دیکھیںنیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مہمانوں کی گیلری کے لئے پاس۔ ایسے پاسز کو اکثر کئی لوگوں نے مشترکہ طور پر استعمال کیا تھا جس سے انہوں نے باری باری اس تاریخ ساز قانونی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔
آئٹم دیکھیںامریکی فوجیوں کے لئے تیار کردہ ایک اشتہار۔ " نیوز میپ برائے مسلح افواج،" کے سمندر پار ایڈیشن میں شائع شدہ، یہ ڈایا گرام، نیورمبرگ مدعا علیہان کے خلاف فرد جرم کی وضاحت کرتا ہے۔ 1945۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.