تھیریسئن شٹٹ جلاوطنی سے پہلے شناختی ٹیگ پہننے والے جرمن یہودی۔ ویزبیڈن، جرمنی، اگست 1942.
آئٹم دیکھیںبچوں کی ایک پینٹنگ جس میں یہودیوں کو ھنوکہ یعنی جشن چراغاں مناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یہ تصویر مائیکل یا میرئیٹا گرنباؤم نے تھیریسئن شٹٹ میں بنائی تھی اور پھر ان کی والدہ نے رہائی کے کچھ عرصے بعد اسے ایک اسکریپ بک میں چپکا دیا تھا۔ تھیریسئن شٹٹ, چکوسلواکیا, 1943.
آئٹم دیکھیںایٹا گٹ مین اور اُن کے جڑواں پچوں رینے اور رینیٹ کی تصویر۔ جب یہ جڑواں پچے بہت چھوٹے تھے تو ان کا خاندان پراگ چلا گیا۔ 1941 کے موسم خزاں کے دوران جرمنوں نے ایٹا کے شوہر ھربرٹ کو گرفتار کرلیا۔ اس کے بعد بچوں اور ان کی والدہ کو تھیریسئین شٹٹ جلاوطن کردیا گیا اور پھر انہيں آشوٹز بھیج دیا گیا۔ تھیریسئین شٹٹ، چیکوسلواکیا, 1942.
آئٹم دیکھیںتھیریسئن شٹٹ میں چیک سیاسی قیدی کیرن برمل کا پہنا ہوا تکون کی شکل کا لال پیچ۔ حرف "ٹی" سے مراد "شیشے" ہے۔ ("چیک" کے لئے جرمن زبان کا لفظ)۔
آئٹم دیکھیںتھیریسئن شٹٹ کی یہودی بستی میں 21 اپریل 1945 کو منعقد ہونے والے آپرا کے لئے اسٹینڈنگ روم کا ٹکٹ۔
آئٹم دیکھیںتھیریسئن شٹٹ کی یہودی میں حال ہی میں پہنچنے والے ڈچ یہودی۔ چکوسلواکیا، فروری 1944
آئٹم دیکھیںتھیراسئین شٹٹ گھیٹو میں ڈچ یہودیوں کی آمد۔ چیکوسلواکیہ، فروری 1944۔
آئٹم دیکھیںيہودی قیدیوں کی ایک سواری برف سے گزرتے ہوئے بوشووٹز کے اسٹیشن سے تھیریسئن شٹٹ جارہی ہے۔ چکوسلواکیا، 1942
آئٹم دیکھیںقیدی کھانے کے راشن کا انتظار کررہے ۔ تھیریسئن شٹٹ کی یہودی بستی، چکوسلواکیا، 1941 اور 1945 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںجبری مشقت کرنے والے مزدور ایک درزی کی دکان میں کام کررہے ہيں۔ تھیریسئن شٹٹ کی یہودی بستی، چیکوسلواکیا، 1941 اور 1945 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںتھیریسئن شٹٹ کی یہودی بستی میں عورتوں کے کیمپ میں عورتیں بیرکوں کی زمین پر پتلے گدے پر لیٹی ہوئی ہيں۔ چکوسلواکیا، 1941 اور 1945 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںتھیریسئن شٹٹ کی یہودی بستی میں رہنے کے کوارٹر۔ تھیریسئن شٹٹ، چکوسلواکیا، 1941 اور 1945 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںتھیریسئن شٹٹ کی یہودی بستی میں عورتیں باہر کھانا پکارہی ہیں۔ تھیریسئن شٹٹ، چکوسلواکیا، 1941 اور 1945 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںتھیریسئن شٹٹ کی یہودی بستی میں کھانے کی تیاری۔ تھیریسئن شٹٹ، چکوسلواکیا، 1941 اور 1945 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںتھیریسئن شٹٹ جلاوطن ہونے والے جرمن یہودیوں سے بھری ہوئی ٹرین کی روانگی۔ ھاناؤ، جرمنی، 30 مئي، 1942۔
آئٹم دیکھیںپراگ میں اولڈ ٹاؤن ملز کے پانی کے ٹاور کی تصویر۔ چکوسلواکیا میں تھیریسئن شٹٹ کی یہودی بستی میں جلاوطن ہونے کے بعد ھیلن رائک اُس صورت حال کو لکھنے کے لئے ترستی تھیں جو اُن پر بیت رہی تھی۔ ھیلن کو یہ تصویر بھیجی گئی اور اُنہوں نے اسے تھیریسئن شٹٹ میں اپنی ڈائری کے کاغذ کے طور پر استعمال کیا۔ ھیلن کی وقتی ڈائری میں جنگ سے پہلے گزرجانے والے اس کے والدین اور شوہر، 1939 میں یورپ چھوڑنے والے اُن کے خاندان اور اُن کی آخری بیماری اور ہسپتال میں رہنے کی یادیں محفوظ ہیں۔ تھیریسئن شٹٹ کی یہودی بستی میں وسائل کی کمی کی وجہ سے ھیلن اپنے ساتھ لائي گئی تصویروں اور یہودی بستی میں رہائش کے دوران موصول ہونے والے پوسٹ کارڈ اور خطوط کے حاشیوں میں اور ان کے پیچھے اپنی یادیں، خیالات اور ڈائری کے اندراجات لکھتی تھیں۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.