آرٹیکل پر واپس جائیں

Major death marches and evacuations, 1944-1945 [LCID: gge72100]
تفصیلات
نقشے

بڑے موت مارچ اور انخلاء، 1944-1945

جنوری سن 1945 میں تیسری مملکت فوجی شکست کی طرف مائل ہوئی۔ جیسے ہی اتحادی فوجیں نازی کیمپوں کے قریب پہنچیں، ایس ایس نے حراستی کیمپوں کے رہنے والوں کا موت مارچ کرایا تاکہ حراستی کیمپ کے زیادہ سے زیادہ قیدیوں کو اتحادی فوجیوں کے ہاتھ نہ لگنے دیا جائے۔ "موت مارچ" کی اصطلاح غالباً حراستی کیمپ کے قیدیوں نے ہی وضع کی تھی۔ اس اصطلاح سے مراد سخت اور بھاری نگرانی اور انتہائی نا مساعد حالات میں لمبے فاصلوں تک حراستی کیمپ کے قیدیوں کو زبردستی مارچ کرانا تھی۔ موت مارچ کے دوران ایس ایس محافظوں نے قیدیوں کے ساتھ وحشی پن کا سلوک کیا اور کئی قیدیوں کو ہلاک کر دیا۔ بڑے موت مارچ آشوٹز اور شٹٹ ھوف سے کرائے گئے۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.