ذاتی تاریخ

رینے سلاٹکن آشوٹز میں طبی تجربات کی تفصیل بیان کرتے ہیں

رینے اور اُس کی جڑواں بہن آئرین رینے اور ریناٹے گٹمین کے نام سے پیدا ہوئے۔ ان جڑواں بہن بھائیوں کی پیدائش کے کچھ ہی دیر بعد یہ خاندان پراگ منتقل ہو گیا جہاں وہ 1939 میں بوہیمیا اور موراویہ پر جرمنوں کے قبضے کے دوران رہ رہے تھے۔ کچھ مہینے بعد یونیفارم میں ملبوس جرمنوں نے اُن کے والد کو گرفتار کر لیا۔ کئی دہائیوں کے بعد رینے اور آئرین کو علم ہوا کہ اُن کے والد کو دسمبر 1941 میں آشوٹز کیمپ میں ہلاک کر دیا گیا تھا۔ وہاں ان جڑواں بہن بھائیوں کو الگ کر دیا گیا اور اُن پر طبی تجربات کئے گئے۔ آئرین اور رینے آشوٹز میں اُن کی آزادی کے بعد کچھ عرصے تک الگ رہے۔ ریسکیو چلڈرن نامی گروپ آئرین کو 1947 میں امریکہ لے آیا جہاں اس کی ملاقات دوبارہ رینے سے 1950 میں ہو گئی۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum Collection
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.