Prewar photograph of Kitty Weichherz. This photo was taken from a diary of Kitty's life written by her father, Bela Weichherz (after ... [LCID: 61070]
تفصیلات
تصویریں

کٹی واخرز کی جنگ سے پہلے کی تصویر۔

کٹی واخرز کی جنگ سے پہلے کی تصویر۔ یہ تصویر کٹی کے والد بیلا واخرز کی طرف سے کٹی کی زندگی کے بارے میں لکھی گئی ڈائری سے لی گئی ہے (دسمبر 1929 میں کٹی کی پیدائش کے بعد سے بیلا نے اپنی بیٹی کے بارے میں جلاوطن ہونے تک ڈائری لکھنی جاری رکھی)۔ کٹی اور اُن کا قریبی خاندان ختم ہو گیا۔ جنگ کے بعد بیلا کی دو ڈائریاں برامد ہوئیں۔ چیکوسلواکیہ، 1934 اور 1937 کے دوران۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum, courtesy of Judith Landshut
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.