Comb made by Yona Wygocka Dickmann [LCID: 1998tdh3]
تفصیلات
مصنوعات

یونا وائی گوکا ڈکمان کا بنایا ہوا کنگھا

یونا وائی گوکا ڈکمان نے اس الومنم کنگھے کو ہوائی جہاز کے حصوں سے بنایا تھا جب ایس ایس نے اسے آشوٹز سے فری برگ جرمنی میں ایک ہوائی جہاز بنانے کی فیکڑی میں جبری مشقت کیلئے 1944میں منتقل کیا۔ اُس نے اس کنگھے کو اُس وقت استعمال کرنا شروع کیا جب اُس کے بال پیچھے کی طرف سے دوبارہ اُگنے شروع ہوئے۔ آشوٹز میں اُس کے سر کے بال اُتار دئے گئے تھے۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum - Collections

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.