تاریخی فلم فوٹیج

جرمنی میں ایک جبری مزدور کیمپ کی آزادی کے بعد

شمالی جرمنی کے ایک بڑے صنعتی شہر ھینوور میں تین بڑے جبری مزدور کیمپ تھے۔ یہ تینوں کیمپ نیو این گامے حراستی کیمپوں کے نظام کا حصہ تھے۔ اپریل 1945 کی ابتداء میں امریکی فوج ھینوور میں داخل ہوئی اور بچے ہوئے قیدیوں کو آزاد کرایا۔ امریکہ کی سگنل کور نے ھینوور کے ایک کیمپ کی آزادی کے فوراً بعد اس کی ایک فلم بنائی۔ امریکی فوجیوں نے کیمپ کے باقی ماندہ لوگوں کو کھانا کھلایا اور جرمن شہریوں سے مطالبہ کیا کہ وہ مرنے والوں کو دفنانے میں تعاون کریں۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Archives - Film
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.