تاریخی فلم فوٹیج

وارسا یہودی بستی میں روز مرہ زندگي

وارسا یہودی بستی کے مختلف حصوں کو ایک پل کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک کر دیا گيا تھا تاکہ یہودی ایس سڑکوں کی طرف نہ جا سکیں جو یہودی بستی کا حصہ نہیں تھیں۔ یہودی بستیوں کو سیل کرنے سے پہلے کجھ ہی داخلی اور خارجی دروازوں پر چیکنگ کیلئے چوکیاں موجود تھیں۔ یہودی بستیوں کے ابتدائی مہینوں میں زندگی بظاہر نارمل دکھائی دیتی تھی لیکن جلد ہی خوراک اور مناسب ریہائشی سہولتوں کی کمی سے صورتِ حال انتہائی خراب ہو گئی۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Center for Jewish Film
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.