تاریخی فلم فوٹیج

بے گھر لوگ ریاستہائے متحدہ کی طرف کوچ کررہے ہیں

دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر، یورپ میں اتحادی قوتوں نے جرمنی سے لاکھوں بے دخل ہونے والے لوگوں(DPs) کو واپس بھیج دیا۔ باقی رہ جانے 15 سے 20 لاکھ بے دخل لوگوں (DPs) نے، جن میں یہودی اور غیر یہودی دونوں قسم کے لوگ شامل تھے، اپنے جنگ سے پہلے کے گھروں کو واپس لوٹنے سے یا تو انکار کر دیا یا تو وہ لوٹنے کے قابل نہیں تھے۔ امیگریشن کی پابندیوں نے ان پناہ گزینوں کو دوسرے یورپی ملکوں اور ریاستہائے متحدہ امریکہ ہجرت کرنے سے باز رکھا۔ یہ لوگ مقبوضہ جرمنی میں اُس وقت تک موجود رہے جب تک کہ اُنہوں نے دوسرے ملکوں میں آباد ہونے کا انتظام نہیں کر لیا۔ اس فوٹیج میں، جو کہ جنگ کے چار سال بعد بنائی گئی، میونخ میں موجود بے گھر لوگ اپنے سامان باندھ کر امریکہ جانے کیلئے ہوائی جہاز میں سوار ہو رہے ہیں۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Archives - Film
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.