اُستاسے (کروئیشیا کے فسطائی) اور جرمن فوجیوں کی نگرانی میں رومانی (خانہ بدوش) کروئیشیا میں غالباً جیسینوویک میں جبری مزدوری پر مامور ایک حراستی کیمپ تعمیر کر رہے ہیں۔ کروئیشیائی اُستاسے حکومت دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کی حلیف تھی اور اس نے خود اپنے قاتلانہ پروگراموں پر عملدرآمد کیا۔ یوگوسلاویہ میں کروئیشین حکومت نے تقریباً 50،000 روما افراد کو ہلاک کیا۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.