امریکی وکیل تھامس ڈوڈ نے فلم "نازی حراستی کیمپ" متعارف کرائی۔ یہاں دکھائے گئے کمرہ عدالت کے منظر کے اختتام پر فلم کی اسکریننگ کیلئے روشنیاں مدھم کر دی گئی ہیں۔ اس فوٹیج کی فلم بندی اُس وقت کی گئی جب اتحادی فوجوں نے حراستی کیمپوں کو آزاد کرایا۔ یہ کمرہ عدالت میں 29 نومبر، 1945 کو پیش کی گئی اور اسے مقدمے میں شہادت کے طور پر داخل کیا گیا۔
آئٹم دیکھیںجارج اسٹیون کی فلم سے کلپ' "نازی حراستی کیمپ"۔ یہ جرمن فلم فوٹیج شہادت کے طور پر تیار کی گئی اور اسے استغاثہ نے نیورمبرگ مقدموں میں استعمال کیا۔
آئٹم دیکھیںجارج اسٹیون سے کلپ' "نازی حراستی کیمپ۔" اس جرمن فلم فوٹیج کو بطور شہادت تیار کیا گيا تھا اور اسے نیرمبرگ مقدموں میں استغاثہ نے استعمال کیا تھا۔
آئٹم دیکھیں"نازی حراستی کیمپ" نامی فلم 29 نومبر 1945 کو عدالت میں پیش کی گئی اور اسے مقدمے میں شہادت کے طور پر داخل کر دیا گیا۔ یہ فلم اس وقت بنائی گئی جب اتحادی فوجوں نے حراستی کیمپوں کو آزاد کرایا تاہم اسے عدالت میں 29 نومبر 1945 کو پیش کیا گیا اور اسے مقدمے شہادت کے طور پر داخل کیا گیا۔ فلم دکھانے کے بعد اس کلپ میں عدالت میں مدعا علیہان اور دوسرے افراد کا رد عمل دکھایا گیا ہے۔
آئٹم دیکھیں11 دسمبر، 1945 میں نیورمبرگ کی بین الاقوامی فوجی عدالت میں "نازی منصوبہ" کی یہ فلم بطور شہادت کے دکھائی گئی۔ اس فلم کو مقدمے کے لئے بڈ شلبرگ اور دوسرے امریکی فوجیوں نے مل کر بحریہ کے کمانڈر جیمز ڈونن کی نگرانی میں بنایا تھا۔ اس فلم کو بنانے والوں نے اس کیلئے مواد صرف جرمن ذرائع سے حاصل کیا جس میں سرکاری نیوزریل بھی شامل ہیں۔ اس فوٹیج کا عنوان ہے "یکم اپریل 1933 میں سرکاری سام دشمنی کی تشہیر کا افتتاح۔"
آئٹم دیکھیں11 دسمبر 1945 میں نیورمبرگ کی بین الاقوامی فوجی عدالت میں "نازی منصوبہ" کی یہ فلم بطور شہادت کے دکھائی گئی۔ اس فلم کو مقدمے کے لئے بڈ شلبرگ اور دوسرے امریکی فوجیوں نے مل کر بحریہ کے کمانڈر جیمز ڈونن کی نگرانی میں بنایا تھا۔ اس فلم کو بنانے والوں نے اس کیلئے مواد صرف جرمن ذرائع سے حاصل کیا جس میں سرکاری نیوزریل بھی شامل ہیں۔ اس فوٹیج کا عنوان ہے "کتابوں کو جلانا، 10 مئی "1933۔
آئٹم دیکھیں11 دسمبر، 1945 کو نیورمبرگ کی بین الاقوامی فوجی عدالت میں فلم "نازی منصوبہ" بطور شہادت دکھائی گئی۔ یہ فلم مقدمے کے لئے بڈ شلبرگ اور دوسرے امریکی فوجیوں نے مل کر بحریہ کمانڈر جیمز ڈونووین کی نگرانی میں بنائی۔ اس فلم کو بنانے والوں نے صرف جرمنی کا اصلی مواد ہی استعمال کیا جس میں سرکاری نیوزریل بھی شامل ہے۔ "ساتوین پارٹی کانگریس 10 - 16 ستمبر 1935 " نامی اس فوٹیج میں ہرمن گورنگ کو محدود نسلی قوانین پاس کرتے دکھایا جارہا ہے۔
آئٹم دیکھیں11 دسمبر1945 کو نیورمبرگ کی بین الاقوامی فوجی عدالت میں "نازی منصوبہ" کی یہ فلم بطور شہادت دکھائی گئی۔ اس فلم کو مقدمے کے لئے بڈ شلبرگ اور دوسرے امریکی فوجیوں نے مل کر بحریہ کے کمانڈر جیمز ڈونن کی نگرانی میں بنایا۔ اس فلم کو بنانے والوں نے اس کیلئے صرف جرمن ذرائع ہی استعمال کئے جن میں سرکاری نیوزریل بھی شامل ہیں۔ اس فوٹیج کا عنوان ہے "جنگ ہونے کی صورت میں یورپ میں یہودی نسل کی مکمل تباہی کیلئے ہٹلر کی پیشین گوئی" ۔ اس فوٹیج میں ہٹلر کو جرمنی کی پارلیمنٹ میں 20 جنوری 1939 کو تقریر کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
آئٹم دیکھیں11 دسمبر، 1945 کو نیورمبرگ کی بین الاقوامی فوجی عدالت میں "نازی منصوبہ" کی یہ فلم بطور شہادت دکھائی گئی۔ اس فلم کو مقدمے کے لئے بڈ شلبرگ اور دوسرے امریکی فوجیوں نے مل کر بحریہ کے کمانڈر جیمز ڈونن کی نگرانی میں بنایا تھا۔ اس فلم کو بنانے والوں نے اس کیلئے مواد صرف جرمن ذرائع سے حاصل کیا تھا جس میں سرکاری نیوزریل بھی شامل ہیں۔ اس فوٹیج کا عنوان ہے "20 جولائی 1944 کو بم کے ذریعے ہٹلر کی ہلاکت کے منصوبے کی ناکامی کے بعد کانفرنسیں" جس کو نیورمبرگ کے وکیلوں نے یہ ثابت کرنے کے لئے استعمال کیا کہ آئی ایم ٹی مدعا الیہ ہٹلر کے قریبی مشیروں میں شامل تھے۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.