تاریخی فلم فوٹیج

"نازی منصوبہ" یہودیوں کی مکمل تباہی

11 دسمبر1945 کو نیورمبرگ کی بین الاقوامی فوجی عدالت میں "نازی منصوبہ" کی یہ فلم بطور شہادت دکھائی گئی۔ اس فلم کو مقدمے کے لئے بڈ شلبرگ اور دوسرے امریکی فوجیوں نے مل کر بحریہ کے کمانڈر جیمز ڈونن کی نگرانی میں بنایا۔ اس فلم کو بنانے والوں نے اس کیلئے صرف جرمن ذرائع ہی استعمال کئے جن میں سرکاری نیوزریل بھی شامل ہیں۔ اس فوٹیج کا عنوان ہے "جنگ ہونے کی صورت میں یورپ میں یہودی نسل کی مکمل تباہی کیلئے ہٹلر کی پیشین گوئی" ۔ اس فوٹیج میں ہٹلر کو جرمنی کی پارلیمنٹ میں 20 جنوری 1939 کو تقریر کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Archives - Film

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.