سگھیٹ مارمیٹی یہودی بستی کے علاقے میں ایک ویران سڑک۔ یہ تصویر یہودی بستی کی آبادی کے انخلاء کے بعد اتاری گئی تھی۔ سگھیٹ مارمیٹی، ہنگری، مئی 1944۔
آئٹم دیکھیںبڈاپیسٹ میں جوزسیفواروسی ٹرین اسٹیشن سے یہودیوں کی جلاوطنی۔ ہنگری، نومبر 1944۔
آئٹم دیکھیںہنگری کے یہودیوں کی جلاوطنی۔ کوسزیگ، ہنگری، مئی 1944ء۔
آئٹم دیکھیںیہودیوں کی جلاوطنی۔ کوسزیگ، ہنگری، جولائی 1944ء۔
آئٹم دیکھیںیہودی عورتیں، بچے اور بزرگ شمال مغربی ہنگری کے ایک چھوٹے قصبے کوزیگ کے ریلوے اسٹیشن پر جلاوطنی کے منتظر ہیں۔ ہنگری، 1944ء۔
آئٹم دیکھیںسیزیجڈ یہودی بستی کے یہودی رہائشی جلاوچنی کے لئے جمع ہیں۔ سیگیڈ، ہنگری، جون 1944ء۔
آئٹم دیکھیںآشوٹز کی قتل گاہ میں انتخاب کے لئے لائن میں کھڑے ہنگیرین یہودیوں کیلئے گاڑیوں کی قطار۔ پولنڈ، مئی 1944۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.