Category: مضمون

تمام کلیئر کریں

| "" کیلئے 191-200 کے 239 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں |

  • شمالی افریقہ میں یہودی: جبر و ستم اور مزاحمت

    مضمون

    شمالی افریقہ کے یہودی نسبتاً خوش قسمت تھے کیونکہ وسطی اور مشرقی یورپ میں واقع جرمن حراستی کیمپوں سے اُن کے فاصلے نے یورپ میں اُن کے ہم مذہب افراد کے انجام سے بچنے کا موقع فراہم کیا۔ وہ اِس لئے بھی خوش قسمت تھے کہ اُنہیں جرمن حکمرانی کے تحت رہنا نہیں پڑا۔ جرمنوں نے مراکش یا الجزائر پر…

  • شکار ہونے والوں کی تلاش

    مضمون

    1939 میں جرمن حکومت نے جرمنی میں رہنے والے تمام افراد کی مردم شماری کروائی۔ مردم شماری کرنے والوں نے ہر فرد کی عمر، جنس، رہائش، پیشہ، مذہب اور ازدواجی حیثیت کا ریکارڈ لیا، اور انہوں نے پہلی دفعہ افراد کی نسل کو ان کے نانا، نانی، دادا یا دادی کی نسل کے حوالے سے دیکھا۔ ان معلومات کو بعد…

    شکار ہونے والوں کی تلاش
  • صیہونی زعماء اور راہنماؤں کے خفیہ اجلاسوں کی تفصیل

    مضمون

    "اگر کبھی کوئی تحریر وسیع پیمانے پر نفرت پیدا کر سکتی ہے تو وہ یہی تحریر ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ کتاب جھوٹ اور تضحیک پر مبنی ہے۔" یہ بات نوبل انعام یافتہ ایلی ویزل نے کہی ہے۔ صیہونی زعماء کے خفیہ اجلاسوں کی تفصیل دور جدید میں سب سے زیادہ رسوا کن اوروسیع پیمانے پر تقسیم کی جانے والی یہود مخالف…

    صیہونی زعماء اور راہنماؤں کے خفیہ اجلاسوں کی تفصیل
  • محمد ہیلمی

    مضمون

    ڈاکٹر محمد ہیلمی برلن میں رہنے والے ایک مصری ڈاکٹر تھے اور ایک مقامی جرمن خاتون فریدہ سزٹرمین نے نازی جرمنی کے مرکز میں ایک یہودی خاندان کو بچانے کیلئے مل کر کام کیا۔  ڈاکٹر ہیلمی پہلے عرب تھے جنہیں اقوام میں ایک حق پرست شخص کے طور پر جانا گیا۔  

    ٹیگ: برلن
    محمد ہیلمی
  • ہولوکاسٹ اور نازی ظلم و ستم کے شکار لوگوں کی تعداد کا اندراج

    مضمون

    ہولوکاسٹ قتل عام کا بہترین دستاویزی ثبوت ہے۔ اس کے باوجود نازی پالیسی کے باعث قتل ہونے والے افراد کی اصل تعداد کا اندازہ لگانا ناممکن ہے۔ جنگ کے زمانے کی کوئی ایسی دستاویز موجود نہیں ہے جس سے معلوم ہو سکے کہ کل کتنے افراد قتل ہوئے تھے۔ اور بعض حالتوں میں عام تاثر کے برخلاف ان کا…

    ہولوکاسٹ اور نازی ظلم و ستم کے شکار لوگوں کی تعداد کا اندراج
  • ایڈولف ہٹلر: اہم تاریخیں

    مضمون

    ایڈولف ہٹلر کی قیادت میں اور اُس کے نسلی امتیاز پر مبنی نظریات  کی بنیاد پر  نازی حکومت 60 لکھ یہودیوں اور لاکھوں دیگر افراد کے قتل عام کی ذمہ دار ہے۔

  • ہدف بننے والے پولش لوگ

    مضمون

    پولینڈ کی فوج کو ستمبر 1939 میں شکست دینے کے بعد جرمنوں نے ظلم و ستم کے پہاڑ توڑتے ہوئے پولینڈ کے ہزاروں افراد کو مار ڈالا، جبری مشقت کے بڑے پروگرام وضح کیے اور لاکھوں افراد کو جلاوطن کر دیا۔

    ہدف بننے والے پولش لوگ
  • "حتمی حل" کا جائزہ

    مضمون

    نازیوں نے اکثر اپنے جرائم چھپانے کیلئے خوش کلامی کا سہارا لیا۔ اُنہوں نے"حتمی حل" کی اصطلاح استعمال کی جس کا مطلب یہودی لوگوں کو نیست و نابود کرنا تھا۔ یہ بات واضح نہیں ہے کہ نازی جرمنی کے لیڈروں نے "حتمی حل" پر عملررآمد کا یقینی طور پر فیصلہ کب کیا تھا۔ یہودیوں کی نسل کشی یا اجتماعی…

    "حتمی حل" کا جائزہ
  • "ریاست کے دشمن"

    مضمون

    اگرچہ یہودی نازیوں کی نفرت کا مرکزی نشانہ تھے، ظلم و ستم ان تک محدود نہيں تھا۔ دوسرے افراد اور گروپوں کو "غیرپسندیدہ" اور "ریاست کے دشمن" سمجھا جاتا تھا۔ سیاسی مخالفین کا منہ بند کرنے کے بعد نازیوں نے دیگر"باہر والوں" کے خلاف دہشت گردی میں اضافہ کردیا۔ یہودیوں کی طرح روما (خانہ بدوشوں)…

    ٹیگ: روما
    "ریاست کے دشمن"
  • 1936 کے برلن اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے کی تحریک

    مضمون

    پس منظر ایڈولف ہٹلر نے جرمنی میں 1933 میں اقتدار سنبھالا۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور دیگر مغربی جمہوریتوں میں موجود مبصرین نے جلد ہی نازی حکومت کی میزبانی میں منعقد ہونے والے ولمپک کھیلوں کی حمایت کے اخلاقی جواز پر سوالات اٹھانا شروع کر دیئے۔ 1933 میں یہودی کھلاڑیوں پر روا رکھے…

    1936 کے برلن اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے کی تحریک

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.