<p>يہودی قیدیوں کی ایک سواری  برف سے گزرتے ہوئے بوشووٹز کے اسٹیشن سے تھیریسئن شٹٹ جارہی ہے۔ چکوسلواکیا، 1942</p>

دستاویز

ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم سے متعلق دستاویزات کیلئے حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ یہ ٹائپ شدہ، ہاتھ سے لکھے ہوئے اور فنکارانہ ریکارڈ ہولوکاسٹ اور جنگ سے پہلے، دوران اور بعد کے انسانی تجربات کا ثبوت ہیں۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "دستاویز" کیلئے 1-3 کے 3 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں | اگلا >>

  • اخباری مضمون "ہجرت کا المیہ"

    دستاویز

    سان فرانسسکو کرانیکل اخبار کے مضمون کا عنوان "ہجرت کا المیہ" یہ مضمون ایک امدادی تنظیم امریکی جائینٹ یہودی مشترکہ ڈسٹری بیوشن کمیٹی کے موزز بیکل مین سے ایک انٹرویو پر مبنی تھا۔ اس مضمون میں پولینڈ اور لیتھووانیا سے تعلق رکھنے والے پناہ گذینوں کی ایک بڑی تعداد کی شنگھائی، کوبے…

    اخباری مضمون "ہجرت کا المیہ"
  • ارنا "سارہ" شلیسنگر کو جاری کردہ جرمن پاسپورٹ (اندرونی صفحہ)

    دستاویز

    جرمن پولیس اہلکاروں نے 8 جولائی 1939 کوبرلن میں ارنا "سارہ"شلیسنگر کو یہ پاسپورٹ جاری کیا تھا۔ پاسپورٹ کا پہلا صفحہ جرمن قوانین کی وضاحت کرتا ہے کہ یہ جرمنی میں موجود یہودیوں کی شناخت کیلئے مہیا کئے گئے ہیں۔ سن 1938 سے جرمن قانون کا تقاضا تھا کہ یہودی عورتیں اس درمیانی نام "سارہ" کو اپنی…

    ارنا "سارہ" شلیسنگر کو جاری کردہ جرمن پاسپورٹ (اندرونی صفحہ)
  • ایلس"سارہ" مایر کو جاری کردہ جرمن پاسپورٹ (اندرونی صفحہ)

    دستاویز

    ایلس مایر کو بنگن، جرمنی میں 24فروری سن 1939 کو ایک جرمن پاسپورٹ جاری کیا گيا۔ مایر کی بیٹی ایلن کا نام بھی پاسپورٹ میں شامل تھا۔ دونوں ماں بیٹیوں کے نام کے درمیان میں "سارہ" نام بھی شامل تھا۔ یہ درمیانی نام 17 اگست،1938 کے قانون کے مطابق ایک لازمی چیز ہو گئی تھی۔ لہذا تمام یہودی عورتوں کے…

    ایلس"سارہ" مایر کو جاری کردہ جرمن پاسپورٹ (اندرونی صفحہ)

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.