A transport of Jewish prisoners marches through the snow from the Bauschovitz train station to Theresienstadt. [LCID: 69720]

دستاویز

ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم سے متعلق دستاویزات کیلئے حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ یہ ٹائپ شدہ، ہاتھ سے لکھے ہوئے اور فنکارانہ ریکارڈ ہولوکاسٹ اور جنگ سے پہلے، دوران اور بعد کے انسانی تجربات کا ثبوت ہیں۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "دستاویز" کیلئے 1-15 کے 15 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں | اگلا >>

  • اخباری مضمون "ہجرت کا المیہ"

    دستاویز

    سان فرانسسکو کرانیکل اخبار کے مضمون کا عنوان "ہجرت کا المیہ" یہ مضمون ایک امدادی تنظیم امریکی جائینٹ یہودی مشترکہ ڈسٹری بیوشن کمیٹی کے موزز بیکل مین سے ایک انٹرویو پر مبنی تھا۔ اس مضمون میں پولینڈ اور لیتھووانیا سے تعلق رکھنے والے پناہ گذینوں کی ایک بڑی تعداد کی شنگھائی، کوبے…

    اخباری مضمون "ہجرت کا المیہ"
  • ارنا "سارہ" شلیسنگر کو جاری کردہ جرمن پاسپورٹ (اندرونی صفحہ)

    دستاویز

    جرمن پولیس اہلکاروں نے 8 جولائی 1939 کوبرلن میں ارنا "سارہ"شلیسنگر کو یہ پاسپورٹ جاری کیا تھا۔ پاسپورٹ کا پہلا صفحہ جرمن قوانین کی وضاحت کرتا ہے کہ یہ جرمنی میں موجود یہودیوں کی شناخت کیلئے مہیا کئے گئے ہیں۔ سن 1938 سے جرمن قانون کا تقاضا تھا کہ یہودی عورتیں اس درمیانی نام "سارہ" کو اپنی…

    ارنا "سارہ" شلیسنگر کو جاری کردہ جرمن پاسپورٹ (اندرونی صفحہ)
  • ایلس"سارہ" مایر کو جاری کردہ جرمن پاسپورٹ (اندرونی صفحہ)

    دستاویز

    ایلس مایر کو بنگن، جرمنی میں 24فروری سن 1939 کو ایک جرمن پاسپورٹ جاری کیا گيا۔ مایر کی بیٹی ایلن کا نام بھی پاسپورٹ میں شامل تھا۔ دونوں ماں بیٹیوں کے نام کے درمیان میں "سارہ" نام بھی شامل تھا۔ یہ درمیانی نام 17 اگست،1938 کے قانون کے مطابق ایک لازمی چیز ہو گئی تھی۔ لہذا تمام یہودی عورتوں کے…

    ایلس"سارہ" مایر کو جاری کردہ جرمن پاسپورٹ (اندرونی صفحہ)
  • جعلی شناخت کیلئے ایک دستاویز: سیمون وائل

    دستاویز

    سیمون وائل اس خالی شناختی کارڈ کو رکھتی تھی جس میں اس کی تصویر لگی ہوتی تھی تاکہ اگر اس کے کور کے طور پر "سیمون ورلن" ختم ہو جائے تو اسے جعلی شناخت کی ضرورت ہو گی۔ مزاحمتی کارکن اور ہمدرد سرکاری ملازمین نے اسے مطلوبہ مہریں اور دستخط فراہم کر دئے۔ ایسے جعلی کاغذات کے ذریعے وائل کو ریلیف…

    جعلی شناخت کیلئے ایک دستاویز: سیمون وائل
  • زگوٹا کی رکن ازابیلا بیزینسکا (Izabela Bieżuńska) کی جعلی شناخت

    دستاویز

    جنگ عظیم دوم کے دوران لوگوں نے نازی حکام سے بچنے کے لئے اکثر جعلی شناختیں اور نقلی شناختی دستاویزات استعمال کیں۔ مزاحم جنگجوؤں، امدادی کارکنان، اور یہودی جنہیں بطور غیر یہودی کے طور پر اندگی گزارنے کی امید تھی، کے لئے جعلی شناختیں لازمی تھیں۔ اعلیٰ معیار کی پراثر دھوکہ دہی کے لئے…

    زگوٹا کی رکن ازابیلا بیزینسکا (Izabela Bieżuńska) کی جعلی شناخت
  • زگوٹا کی رکن ایوا سارنیکا (Ewa Sarnecka) کی جعلی شناخت

    دستاویز

    جنگ عظیم دوم کے دوران لوگوں نے نازی حکام سے بچنے کے لئے اکثر جعلی شناختیں اور نقلی شناختی دستاویزات استعمال کیں۔ مزاحم جنگجوؤں، امدادی کارکنان، اور یہودی جنہیں بطور غیر یہودی کے طور پر زندگی گزارنے کی امید تھی، کے لئے جعلی شناختیں لازمی تھیں۔ اعلی معیار کی پراثر دھوکہ دہی کے لئے…

    زگوٹا کی رکن ایوا سارنیکا (Ewa Sarnecka) کی جعلی شناخت
  • زگوٹا کے رکن تادیوش سارنیکی (Tadeusz Sarnecki) کی جعلی شناخت

    دستاویز

    جنگ عظیم دوم کے دوران لوگوں نے نازی حکام سے بچنے کے لئے اکثر جعلی شناختیں اور نقلی شناختی دستاویزات استعمال کیں۔ مزاحم جنگجوؤں، امدادی کارکنان، اور یہودی جنہیں بطور غیر یہودی کے طور پر زندگی گزارنے کی امید تھی، کے لئے جعلی شناختیں لازمی تھیں۔ اعلیٰ معیار کی پراثر دھوکہ دہی کے لئے…

    زگوٹا کے رکن تادیوش سارنیکی (Tadeusz Sarnecki) کی جعلی شناخت
  • سیمون وائل کا جعلی اسٹوڈنٹ شناختی کارڈ

    دستاویز

    1943 میں ایک نیا شناختی کارڈ حاصل کرنے کے بعد سیمون وائل نے سن 1938-1939 کے کارڈ میں جعل سازی کر کے اپنا نام تبدیل کر کے فرضی نام سیمون ورلن لکھ دیا۔ یہ کارڈ اسٹراس برگ کے اسکول آف سوشل ورک میں داخلے کی تصدیق کرتا تھا۔ جعل سازی کے ذریعے بنائے گئے جھوٹے کاغذات کے استعمال سے وائل فرانس کے شہر…

    سیمون وائل کا جعلی اسٹوڈنٹ شناختی کارڈ
  • سیمون وائل کی ٹیچر کی سند کی جعلی کاپی

    دستاویز

    سیمون وائل نے ایک نئی پہچان ظاہر کرنے کیلئے 1943 کے آخر میں یہ جعلی ڈپلوما اور دوسرے نقلی کاغذات استعمال کئے۔ بطور سیمون ورلن، وہ قید ہونے سے بچی رہی اور اپنی رہائش گاہ بدلتی رہی تاکہ وہ ریلیف اور ریسکیو کی تنظیم اوورے ڈی سیکورز اوکس اینفینٹس (بچوں کی مدد کرنے والی تنظیم او ایس ای) میں…

    سیمون وائل کی  ٹیچر کی سند کی جعلی کاپی
  • سیمون وائل کی کنڈر گارٹن ٹیچر کی سند

    دستاویز

    سیمون وائل نے ایک ڈپلوما، جس سے وہ فرانس میں کنڈرگارٹن میں بچوں کو پڑھا سکتی تھی، سن 1940 میں اسٹراس بورگ کے اسکول آف سوشل ورک سے حاصل کیا تھا تاکہ وہ ریلیف اور ریسکیو کی تنظیم اوورے ڈی سیکورز اوکس اینفینٹس (بچوں کی مدد کرنے والی تنظیم او ایس ای) میں بطور ایک ممبر کے یہودی بچوں کو بچانے…

    سیمون وائل کی کنڈر گارٹن ٹیچر کی سند
  • "سینٹ لوئیس" کا نقشہ

    دستاویز

    "سینٹ لوئس" نامی دو محرکوں (چرخیوں) والے مسافر بردار بحری جہاز کا نقشہ، جس میں کیبنز اور کمروں کی تعداد دکھائی گئی ہے۔ 1939 میں اس جرمن بحری جہاز میں تقریباً 1،000 یہودی پناہ گزین عارضی پناہ کی تلاش میں کیوبا کی جانب روانہ ہوئے تھے۔ کوبا اور اُس کے بعد امریکہ نے پناہ گزینوں کو داخل ہونے کی…

    "سینٹ لوئیس" کا نقشہ
  • "سیٹ لوئس" میں مورٹز شوئن برگر سے ایک ریڈیو گرام

    دستاویز

    25 مئی 1939 کو فنکار مورٹز شوئن برگر نے یہ ریڈیو گرام (ایک ٹیلی گرام جو ریڈیو سے بھیجا جاتا ہے) جرمنی کے شہر ہیمبرگ سے سفر کے دوران بحری جہاز "سینٹ لوئس" سے کیوبا کے شہر ہوانا بھیجا۔ اس سفر کے دوران "سینٹ لوئس" پر نازیوں کے ظلم و ستم کے نتیجے میں فرار ہونے والے 900 سے زائد یہودی پناہ گذیں سوار…

    "سیٹ لوئس" میں مورٹز شوئن برگر سے ایک ریڈیو گرام
  • شادی کا سرٹفکیٹ جو ڈاکٹر محمد ہیلمی نے حاصل کیا

    دستاویز

    ڈاکٹر ہیلمی کی طرف سے حاصل شدہ شادی کے سرٹفکیٹ میں بتایا گیا ہے کہ اینا گٹ مین (بوروس) کی شادی ڈاکٹر ہیلمی کے  گھر پر ہونے والی تقریب میں  ایک مصری شخص سے ہوئی۔ڈاکٹر ہیلمی نے برلن کے اسلامک انسٹی ٹیوٹ سے بھی ایک سرٹفکیٹ حاصل کیا جس میں تصدیق کی گئی تھی اینا نے اسلام قبول کر لیا تھا۔ یہ…

    ٹیگ: بچاؤ
    شادی کا سرٹفکیٹ جو ڈاکٹر محمد ہیلمی نے حاصل کیا
  • ویسٹربورک ٹرانزٹ کیمپ کا ہاتھ سے بنایا ہوا خاکہ

    دستاویز

    ڈچ حکومت نے ان یہودی پناہ گزینوں کو قید کرنے کے لئے ویسٹربورک میں ایک کیمپ قائم کیا جو غیر قانونی طور پر نیدرلینڈ میں داخل ہو گئے تھے۔ ویسٹربورک کے اس ٹرانزٹ کیمپ کا خاکہ کیمپ کے ایک یہودی مکین نے بنایا تھا جو امریکہ ہجرت کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ 1942 کے شروع میں، جرمن قابض حکام نے…

    ویسٹربورک  ٹرانزٹ کیمپ کا ہاتھ سے بنایا ہوا خاکہ
  • گریگر ووہلفارٹ کی پھانسی کا نوٹس

    دستاویز

    برلن، جرمنی میں حکام نے باربرا ووہلفارٹ کو یہ نوٹس پہنچاتے ہوئے اطلاع دی کہ اُن کے شویر گریگر ووہلفارٹ کو 7 دسمبر 1939 کی صبح پھانسی دے دی جائے گی۔ اگرچہ وہ مسلح افواج میں خدمات انجام دینے کیلئے جسمانی طور پر غیر موذوں تھے تاہم نازیوں نے فوجی خدمات کی مذہبی طور پر مخالفت کی بنیاد پر اُن…

    گریگر ووہلفارٹ کی پھانسی کا نوٹس

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.