<p>يہودی قیدیوں کی ایک سواری  برف سے گزرتے ہوئے بوشووٹز کے اسٹیشن سے تھیریسئن شٹٹ جارہی ہے۔ چکوسلواکیا، 1942</p>

دستاویز

ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم سے متعلق دستاویزات کیلئے حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ یہ ٹائپ شدہ، ہاتھ سے لکھے ہوئے اور فنکارانہ ریکارڈ ہولوکاسٹ اور جنگ سے پہلے، دوران اور بعد کے انسانی تجربات کا ثبوت ہیں۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "دستاویز" کیلئے 1-5 کے 5 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں | اگلا >>

  • سیمون وائل کا جعلی اسٹوڈنٹ شناختی کارڈ

    دستاویز

    1943 میں ایک نیا شناختی کارڈ حاصل کرنے کے بعد سیمون وائل نے سن 1938-1939 کے کارڈ میں جعل سازی کر کے اپنا نام تبدیل کر کے فرضی نام سیمون ورلن لکھ دیا۔ یہ کارڈ اسٹراس برگ کے اسکول آف سوشل ورک میں داخلے کی تصدیق کرتا تھا۔ جعل سازی کے ذریعے بنائے گئے جھوٹے کاغذات کے استعمال سے وائل فرانس کے شہر…

    سیمون وائل کا جعلی اسٹوڈنٹ شناختی کارڈ
  • سیمون وائل کی ٹیچر کی سند کی جعلی کاپی

    دستاویز

    سیمون وائل نے ایک نئی پہچان ظاہر کرنے کیلئے 1943 کے آخر میں یہ جعلی ڈپلوما اور دوسرے نقلی کاغذات استعمال کئے۔ بطور سیمون ورلن، وہ قید ہونے سے بچی رہی اور اپنی رہائش گاہ بدلتی رہی تاکہ وہ ریلیف اور ریسکیو کی تنظیم اوورے ڈی سیکورز اوکس اینفینٹس (بچوں کی مدد کرنے والی تنظیم او ایس ای) میں…

    سیمون وائل کی  ٹیچر کی سند کی جعلی کاپی
  • سیمون وائل کی کنڈر گارٹن ٹیچر کی سند

    دستاویز

    سیمون وائل نے ایک ڈپلوما، جس سے وہ فرانس میں کنڈرگارٹن میں بچوں کو پڑھا سکتی تھی، سن 1940 میں اسٹراس بورگ کے اسکول آف سوشل ورک سے حاصل کیا تھا تاکہ وہ ریلیف اور ریسکیو کی تنظیم اوورے ڈی سیکورز اوکس اینفینٹس (بچوں کی مدد کرنے والی تنظیم او ایس ای) میں بطور ایک ممبر کے یہودی بچوں کو بچانے…

    سیمون وائل کی کنڈر گارٹن ٹیچر کی سند
  • "سینٹ لوئیس" کا نقشہ

    دستاویز

    "سینٹ لوئس" نامی دو محرکوں (چرخیوں) والے مسافر بردار بحری جہاز کا نقشہ، جس میں کیبنز اور کمروں کی تعداد دکھائی گئی ہے۔ 1939 میں اس جرمن بحری جہاز میں تقریباً 1،000 یہودی پناہ گزین عارضی پناہ کی تلاش میں کیوبا کی جانب روانہ ہوئے تھے۔ کوبا اور اُس کے بعد امریکہ نے پناہ گزینوں کو داخل ہونے کی…

    "سینٹ لوئیس" کا نقشہ
  • "سیٹ لوئس" میں مورٹز شوئن برگر سے ایک ریڈیو گرام

    دستاویز

    25 مئی 1939 کو فنکار مورٹز شوئن برگر نے یہ ریڈیو گرام (ایک ٹیلی گرام جو ریڈیو سے بھیجا جاتا ہے) جرمنی کے شہر ہیمبرگ سے سفر کے دوران بحری جہاز "سینٹ لوئس" سے کیوبا کے شہر ہوانا بھیجا۔ اس سفر کے دوران "سینٹ لوئس" پر نازیوں کے ظلم و ستم کے نتیجے میں فرار ہونے والے 900 سے زائد یہودی پناہ گذیں سوار…

    "سیٹ لوئس" میں مورٹز شوئن برگر سے ایک ریڈیو گرام

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.