<p>يہودی قیدیوں کی ایک سواری  برف سے گزرتے ہوئے بوشووٹز کے اسٹیشن سے تھیریسئن شٹٹ جارہی ہے۔ چکوسلواکیا، 1942</p>

تاریخی فلم فوٹیج

فلمی کلپس سے متعلق حروف تہجی کی فہرست براؤز کریں جس میں ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم سے پہلے، دوران اور بعد کے اہم واقعات پیش کیے گئے ہیں۔ ان کلپس میں گھریلو فلمیں، پروپیگنڈا فلمیں، نیوزریلز، اور مذید بہت کچھ شامل ہے۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "تاریخی فلم فوٹیج" کیلئے 1-3 کے 3 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں | اگلا >>

  • ڈاخاؤ میں یہودی مذہبی سروس

    تاریخی فلم فوٹیج

    امریکی افواج نے اپریل 1945 میں ڈاخاؤ حراستی کیمپ کو آزاد کرایا۔ یہاں کیمپ میں زندہ بچ جانے والے افراد رابی ڈیوڈ آئخہورن کے سامنے کھڑے ہو کر "ھاتیکوا" ("اُمید") گا رہے ہیں، امریکی فوج کے ایک چیپلین کیمپ کی آذادی کے بعد یہودی عبادت کی ایک سروس کرا رہے ہیں۔

    ڈاخاؤ میں یہودی مذہبی سروس
  • ڈاخو حراستی کیمپ کا فضائی منظر

    تاریخی فلم فوٹیج

    جرمنی میں میونخ کے شمال مغرب میں واقع ڈاخو حراستی کیمپ پہلا باقاعدہ حراستی کیمپ تھا جو نازیوں نے 1933 میں قائم کیا تھا۔ تقریباً بارہ برس بعد 29 اپریل 1945 کو ریاستہائے متحدہ امریکہ کی فوجوں نے اس کو آزاد کرایا۔ آزادی کے وقت اس کیمپ میں تقریبا 30،000 بھوکے اور افلاک زدہ قیدی موجود تھے۔ اس…

    ڈاخو حراستی کیمپ کا فضائی منظر
  • ڈاخو کی آزادی

    تاریخی فلم فوٹیج

    جرمنی میں شمال مغربی میونخ میں ڈاخو حراستی کیمپ پہلا باقاعدہ حراستی کیمپ تھا جس کو نازیوں نے 1933 میں قائم کیا تھا۔ تقریبا بارہ سال کے بعد 29 اپریل 1945 کو ریاستہائے متحدہ امریکہ کی فوجوں نے اس کو آزاد کرایا۔ آزادی کے وقت اس کیمپ میں تقریباً 30،000 بھوکے اور افلاس زدہ قیدی موجود تھے۔ یہاں…

    ڈاخو کی آزادی

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.