A transport of Jewish prisoners marches through the snow from the Bauschovitz train station to Theresienstadt. [LCID: 69720]

تاریخی فلم فوٹیج

فلمی کلپس سے متعلق حروف تہجی کی فہرست براؤز کریں جس میں ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم سے پہلے، دوران اور بعد کے اہم واقعات پیش کیے گئے ہیں۔ ان کلپس میں گھریلو فلمیں، پروپیگنڈا فلمیں، نیوزریلز، اور مذید بہت کچھ شامل ہے۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "تاریخی فلم فوٹیج" کیلئے 1-6 کے 6 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں | اگلا >>

  • کئیلٹسےمیں منظم قتل عام کے بعد

    تاریخی فلم فوٹیج

    کئیلٹسے پولینڈ میں جولائی 1946 میں ایک منظم قتل عام ہوا۔ بیالیس یہودی قتل کر دئے گئے اور تقریبا 50 زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ اس اجتماعی ہجرت کا سبب بنا جس میں لاکھوں یہودی پولینڈ اور مرکزی و مشرقی یورپ سے ہجرت کرگئے۔ اس کلپ میں یہودی پناہ گزینوں کو دکھایا گیا ہے جو منظم قتل عام سے بچنے میں…

    کئیلٹسےمیں منظم قتل عام کے بعد
  • کتانیں جل رہی ہیں اور گیبیل تقریر کر رہا ہے۔

    تاریخی فلم فوٹیج

    نازی ہر اُس چیز کو ملک سے ختم کرنے کی مہم کے دوران جسے وہ "غیر جرمن" قرار دیتے تھے، ملک کے تمام شہروں میں کھلے عام کتابیں نذرِ آتش کرتے تھے۔ یہاں برلن کے اوپرا ھائوس کے سامنے شور مچاتا ہوا مجمع یہودیوں اور بائیں بازو کے دانشوروں کی لکھی ہوئی کتابیں جلاتا رہا۔ ہٹلر کا پراپیگنڈا اور…

    کتانیں جل رہی ہیں اور گیبیل تقریر کر رہا ہے۔
  • کراکاؤ یہودی بستی میں داخل ہونا

    تاریخی فلم فوٹیج

    جرمن فوج نے پولینڈ کے شہر کراکاؤ پر ستمبر سن 1939 میں قبضہ کیا۔ مارچ 1941 میں جرمنی نے کراکاؤ میں ایک یہودی بستی قائم کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اس فوٹیج میں پولش یہودیوں کو زبردستی کراکاؤ یہودی بستی میں بھیجا جا رہا ہے۔ اُن کیلئے ضروری ہے کہ وہ بازو پر مخصوص پٹی باندھیں تاکہ اُنہیں شہر کے…

    کراکاؤ یہودی بستی میں داخل ہونا
  • کرسٹل ناخٹ پر امریکی مذمت

    تاریخی فلم فوٹیج

    9 نومبر، 1938 کو نازیوں نے یہودیوں کے خلاف ملکی سطح پر پوگروم یعنی منظم قتل عام کا سلسلہ شروع کیا۔ اس منظم قتل عام کے دوران، جسے کرسٹل ناخٹ یعنی ٹوٹے ہوئے شیشوں کی رات کے نام سے جانا جاتا ہے، حملہ آ ور فوجیوں کے دستوں (ایس اے) نے یہودیوں کے زیرِ ملکیت ہزاروں کاروباری مراکز اور سینکڑوں…

    کرسٹل ناخٹ پر امریکی مذمت
  • کروشیائی فاشسٹ رہنما اینٹی پاویلک

    تاریخی فلم فوٹیج

    اینٹی پاولیک کروشیائی فاشسٹ رہنما تھے جنہوں نے 1941ء سے 1945ء تک کروشیا میں جرمن حلیف حکومت کی سربراہی کی۔ جرمنی کی اس نیوز ریل میں پاولیک کو اپنے مداحوں کی بھیڑ میں چلتے اور اپنی یونٹوں کا معائنہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ پاولیک کے افتدار میں کروشیائی حکومت نے لاکھوں سربوں، یہودیوں،…

    کروشیائی فاشسٹ رہنما اینٹی پاویلک
  • کٹہرے میں موجود مدعا علیہان

    تاریخی فلم فوٹیج

    نیورمبرگ میں کٹہرے میں موجود بین الاقوامی فوجی عدالت کے مدعا علیہان۔

    کٹہرے میں موجود مدعا علیہان

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.