A transport of Jewish prisoners marches through the snow from the Bauschovitz train station to Theresienstadt. [LCID: 69720]

تاریخی فلم فوٹیج

فلمی کلپس سے متعلق حروف تہجی کی فہرست براؤز کریں جس میں ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم سے پہلے، دوران اور بعد کے اہم واقعات پیش کیے گئے ہیں۔ ان کلپس میں گھریلو فلمیں، پروپیگنڈا فلمیں، نیوزریلز، اور مذید بہت کچھ شامل ہے۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "تاریخی فلم فوٹیج" کیلئے 1-8 کے 8 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں | اگلا >>

  • وارسا گھیٹو میں قید خانہ

    تاریخی فلم فوٹیج

    1940 میں جرمنوں کی طرف سے وارسا گھیٹو کی تشکیل کے بعد وارسا میں یہودی کونسل گھیٹو کے اندر تمامتر شہری خدمات کی ذمہ دار بن گئی۔ اس جرمن فوٹیج میں گھیٹو کے "یہودی قید خانے" سے قیدی میدان کی طرف بھاگ رہے ہیں اور معائنے کے دوران دائروں میں چل رہے ہیں۔

    وارسا گھیٹو میں قید خانہ
  • وارسا یہودی بستی میں حالات

    تاریخی فلم فوٹیج

    اکتوبر 1940 میں جرمنوں کی طرف سے وارسا یہودی بستی تشکیل دئے جانے کے بعد حالات تیزی سے بگڑتے چلے گئے۔ جرمن یہودی بستی میں آنے جانے والی چیزوں کی سختی سے نگرانی کرتے تھے۔ یہودی بستی کے مکینوں کو فراہم کرنے کیلئے کھانا کافی نہیں تھا۔ بہت سے یہودیوں نے جان پر کھیل کر یہودی بستی کے اندر…

    وارسا یہودی بستی میں حالات
  • وارسا یہودی بستی میں حالات

    تاریخی فلم فوٹیج

    نازیوں نے وسط نومبر 1940 میں وارسا یہودی بستی کو سیل کر دیا۔ جرمنوں کی طرف سے جان بوجھ کر یہودی بستی میں گنجائش سے کہیں زیادہ لوگوں کو بھر دینے اور خوراک کی کمی کے باعث اموات کی تعداد میں شدت سے اضافہ ہو گیا۔ وارسا شہر کی تقریباً 30 فیصد آبادی کو شہر کے 2.4 فیصد علاقے میں محدود کر دیا گیا…

    وارسا یہودی بستی میں حالات
  • وارسا یہودی بستی میں حالات

    تاریخی فلم فوٹیج

    نازیوں نے نومبر 1940 کے وسط میں وارسا یہودی بستی کو سیل کر دیا۔ جرمنوں کی طرف سے عمداً یہودی بستی میں گنجائش سے زیادہ لوگوں کو بھرنے اور خوراک کی قلت پیدا کرنے کے اقدامات کے نتیجے میں اموات کی شرح میں انتہائی اضافہ ہو گیا۔ وارسا شہر کی کل آبادی کے لگ بھگ 30 فیصد کو شہر کے 2.4 فیصد رقبے میں…

    وارسا یہودی بستی میں حالات
  • وارسا یہودی بستی میں روز مرہ زندگي

    تاریخی فلم فوٹیج

    وارسا یہودی بستی کے مختلف حصوں کو ایک پل کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک کر دیا گيا تھا تاکہ یہودی ایس سڑکوں کی طرف نہ جا سکیں جو یہودی بستی کا حصہ نہیں تھیں۔ یہودی بستیوں کو سیل کرنے سے پہلے کجھ ہی داخلی اور خارجی دروازوں پر چیکنگ کیلئے چوکیاں موجود تھیں۔ یہودی بستیوں کے ابتدائی مہینوں…

    وارسا یہودی بستی میں روز مرہ زندگي
  • وارسا یہودی بستی میں میگڈے برگ سے جلاوطن ہو کر آنے والے یہودی

    تاریخی فلم فوٹیج

    جرمنوں نے جرمنی میں موجود یہودیوں کو مشرق میں واقع مقبوضہ علاقوں کی جانب جلا وطن کرنا شروع کیا۔ اِن جلاوطنیوں کا آغاز 1941 میں ہوا۔ سب سے پہلے اُنہوں نے ھزاروں یہودیوں کو پولینڈ اور بالتیک ریاستوں میں قائم یہودی بستیوں میں جلاوطن کیا۔ جن یہودیوں کو جلاوطن کیا گیا، وہ وہاں پہلے سے…

    وارسا یہودی بستی میں میگڈے برگ سے جلاوطن ہو کر آنے والے یہودی
  • ورسیلیا اور پیرس پر نازیوں کا لہراتا ہوا سواسٹیکا جھنڈا۔

    تاریخی فلم فوٹیج

    مشرقی یورپ اور فرانس میں جرمن مغربی تشہیر نے اتحادی صفوں کو منتشر کر دیا۔ چھ ہفتوں کے اندر برطانیہ نے بر اعظم سے اپنی فوجیں نکال لیں جبکہ فرانس نے جرمنی کے ساتھ عارضی سمجھوتہ کر لیا۔ فرانس کا دارالحکومت پیرس 14 جون 1940 کو جرمنی کے قبضے میں چلا گیا۔ اس فوٹیج میں فاتح جرمن فوجیں ورسیلیا…

    ورسیلیا اور پیرس پر نازیوں کا لہراتا ہوا سواسٹیکا جھنڈا۔
  • وڈ کن کوئس لنگ کا جنگی جرائم کا مقدمہ

    تاریخی فلم فوٹیج

    1930 کی دہائی میں ناروے میں وڈکن کوئس لنگ نے ایک نازی نواز پارٹی بنائی جسے فاشسٹ قومی یونین پارٹی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ 1940 میں جب جرمنی نے ناروے پر حملہ کیا تو وڈ کن کوئس لنگ نے جرمنی کی حمایت میں حکومت کا تختہ اُلٹ دیا۔ وہ 1942 سے 1945 تک جرمن نواز حکومت کا سربراہ رہا۔ جرمنی کی خاطر ناروے…

    وڈ کن کوئس لنگ کا جنگی جرائم کا مقدمہ

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.