Marriage certificate obtained by Dr. Mohamed Helmy
تفصیلات
دستاویز

شادی کا سرٹفکیٹ جو ڈاکٹر محمد ہیلمی نے حاصل کیا

ڈاکٹر ہیلمی کی طرف سے حاصل شدہ شادی کے سرٹفکیٹ میں بتایا گیا ہے کہ اینا گٹ مین (بوروس) کی شادی ڈاکٹر ہیلمی کے  گھر پر ہونے والی تقریب میں  ایک مصری شخص سے ہوئی۔ڈاکٹر ہیلمی نے برلن کے اسلامک انسٹی ٹیوٹ سے بھی ایک سرٹفکیٹ حاصل کیا جس میں تصدیق کی گئی تھی اینا نے اسلام قبول کر لیا تھا۔ یہ بات شادی کے سرٹفکیٹ میں بھی ظاہر کی گئی تھی۔

ترجمہ:

شادی کا سرٹفکیٹ

بدھ 16 جون، 1943 کو36 سالہ عبدالعزیز حماد جو 6 مئی، 1906 کو شرقیہ گورنریٹ کے شہر فیقوس میں پیدا ہوا اور اب 23 جوہن جارج سٹریٹ، برلن میں رہتا ہے اور مس نادجا بوروس، مسلمان، جو 22 نومبر، 1925 کو ایرڈ، رومانیہ میں پیدا ہوئی اور جرمن شہریت رکھتی ہے اور 77 نیوے فرائیڈریش سٹریٹ، برلن میں رہتی ہے، ہم ان دونوں کی شادی کی تصدیق کرتے ہیں۔

یہ رسم اسلامی شرعیہ اور اللہ کی کتاب اور اللہ کے پیغمبر کی طرف سے دئے قانون کے مطابق انجام پائی۔ حق مہر 100 جرمن مارک ہے۔ 

یہ سرٹفکیٹ اسلامی شرعیہ کے مطابق جاری کیا گیا۔

بدھ کی شام، 16 جون، 1943

برلن میں موجود ڈاکٹر ہیلمی کے گھر 7 کریفیلڈر سٹریٹ پر 

شوہر

عبدالعزیز ہیلمی حماد

بیوی

نادجا اینا بوروس

دلہن کا مجاز نمائیندہ

محمد ہیلمی

 

Marriage certificate obtained by Dr. Mohamed Helmy stating that Anna Gutman (Boros) married an Egyptian man in a ceremony held in Helmy’s home. Dr. Helmy also received certification from the Central Islamic Institute in Berlin attesting to Anna’s conversion to Islam, which the marriage certificate reflects.

Translation:

Marriage certificate

On Wednesday June 16, 1943, we have certified the marriage contract between Abdelaziz Helmy Hammad, 36 years old, who was born on May 6th, 1906, in Faqous, Sharqia Governorate, who lives now in Berlin [Joham Georgelt.23.] and Miss Nadja Boros, a Muslim, who was born on November 22, 1925, in Arad, Romania, who is holding German citizenship and lives in Berlin [Newe Friedircbotr.77]

In the provision of Islamic Sharia and on the book of Allah and Allah's messenger. With Sadaq 100 German Mark

This certificate was issued according to the Islamic Sharia
Evening of Wednesday June 16, 1943
At Doctor Helmy's house in Berlin
[Krelfelolorotr.7]

The Husband
Abdelaziz Helmy Hamad

the wife
Nadja Anna Boros

Bride authorize representative
Mohamed Helmy


ٹیگ


  • Courtesy of Carla Greenspan

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.